مراۃ العروس گفتگو دھاگہ

ماہی احمد

لائبریرین
اللہ شکر خورے کو شکر دے ہی دیتا ہے۔ بس مورل سپورٹ ہی کافی ہے۔ ہاں جو اراکین کام کر رہے ہوں، ان کو چائے پانی کا پوچھ لیا کرو۔
بالکل پوچھ لیں گے جی کیوں نہیں!!! اتنا تو میں کر ہی سکتی ہوں۔۔۔ :)
ہاں جی دسو سارے چائے یا پانی؟
اگر چائے تو ایک میرے لئیے بھی پلیز!
 
اگر تو 60 ہی صفحے ہیں، تو ساری مجھے ہی دے دیں۔

محفل پر دوسری کتاب شروع کر لیں۔
چھوٹی کتاب پر کم رفتار والے اور نئے اراکین کو لگا کر رکھتے ہیں تاکہ وہ آرام آرام سے چلتی رہے۔ باقی اراکین بڑی کتاب پر مصروف رہیں تو وہ جلدی ہو جائے گی۔
 
مرزا فرحت اللہ بیگ کی کتاب انشاء کا دھاگہ دو تین دن میں شروع کرتا ہوں تاکہ اس کتاب پر کچھ کام شروع ہو جائے۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
کھانے یا چائے کا کچھ فائنل ہوا یا نا ہی سمجھوں؟
ارے "نہ" کیوں سمجھیں گے؟؟؟
فائنل تو ہو گیا سب اپنے اپنے لنچ باکسز لائیں گے کھانے سمیت۔۔۔۔
رہی بات چائے کی تو میرا حصہ بھی لائیے گا۔۔۔۔ مل بانٹ کر کھانے میں اللہ پاک نے برکت رکھی ہے:)
 
کیا یہ کتاب پایہ تکمیل کو پہنچ چکی ہے؟
اس میں ایک صارف کے پانچ صفحات کے سوا باقی مکمل ہیں۔

محب علوی: ریختہ صفحات ---- 4 تا 5 مکمل
محمد عمر : ریختہ صفحات ---- 6 تا 21 مکمل
محب علوی: ریختہ صفحات -- 22 تا 25 مکمل
مومن فرحین: ریختہ صفحات -- 26 تا 35 مکمل
اوشو: ریختہ صفحات ------- 36 تا 45 مکمل
محمد عمر : ریختہ صفحات ---- 46 تا 53 مکمل
الشفاء : ریختہ صفحات ۔۔۔۔ 54 تا 60 مکمل
محمد عمر : ریختہ صفحات ---- 61 تا 75 مکمل
محمد عمر : ریختہ صفحات ---- 76 تا 100مکمل
محمد عمر : ریختہ صفحات ---- 101 تا 110 مکمل
الشفاء : ریختہ صفحات ۔۔۔۔ 111 تا 115 مکمل
محمد عمر : ریختہ صفحات ---- 116 تا 125 مکمل
رومی: ریختہ صفحات۔۔۔۔126 تا 130 غیر موجود
اوشو :ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔ 131 تا 140مکمل
فرحین: ریختہ صفحات۔۔۔۔ 141 تا 150 مکمل
محمد عمر: ریختہ صفحات ۔۔۔۔۔ 151 تا 155مکمل
شمشاد : ریختہ صفحات ----156تا 161مکمل
 
Top