مراسلہ میٹر

زیک

مسافر
تعداد: 27000
تاریخ: 12 جولائی 2017
73 دنوں میں 996 یعنی روزانہ 14 مراسلے

محفل میں 12 سال اور 2‌ دن میں 27000 مراسلے۔ اوسط 6 مراسلے فی دن
تعداد: 28027
تاریخ: 3 جنوری 2018
175 دنوں میں 1027 یعنی روزانہ تقریباً 6 مراسلے۔ لانگ ٹرم اوسط کے قریب
 
آخری تدوین:

فرقان احمد

محفلین
مشکل سائنس نہیں۔ اب تک کیے گئے مراسلوں میں سے آخری دفعہ مراسلہ میٹر میں کی گئی پوسٹ میں بتائی گئی تعداد منفی کر دیں۔
اور دورانیہ بھی اسی طرح۔ :)
تاہم، آخری سطر میں کُل مراسلہ جات کی تعداد بتا دینا بھی نہایت مناسب رہے گا۔
 

زیک

مسافر
تعداد: 28027
تاریخ: 3 جنوری 2018
175 دنوں میں 1027 یعنی روزانہ تقریباً 6 مراسلے۔ لانگ ٹرم اوسط کے قریب
تعداد: 29000
تاریخ: 2 مارچ 2018
58 دنوں میں 973 یعنی روزانہ تقریبا 17۔

یہ نیوزی لینڈ کے سفرنامے کا کمال ہے کہ اس سپیڈ سے مراسلے بڑھ رہے ہیں۔
 
Top