مراسلہ میٹر

loneliness4ever

محفلین
وقت: 25 جولائی 2016، 14:55 پاکستان
مراسلے: 909
24 دن
569 مراسلے
24 مراسلے فی دن

50 کی اوسط تو امید ہے باآسانی حاصل کرلی جائے گی
:openmouthed::openmouthed::openmouthed:
بہت خوب ۔۔۔ یوں ہی محفل سجاتے رہیں
اور اپنی علمی باتوں سے مجھ جیسے جاہل کو سیکھنے کا موقع فراہم کرتے رہیں

اللہ آباد و بے مثال رکھے آپ کو ۔۔۔۔ آمین صد آمین
 
بہت بہت شکریہ بھائی آپ کا۔
علمی باتیں؟؟؟ بھائی آپ نے کہاں علم دیکھ لیا۔ ہمیں تو الف، انار ب بکری صحیح سے نہیں آتا۔
دعاؤں کے لیے بہت شکریہ صاحب۔
سدا سلامت، شاد آباد رہیں۔ اللہ اور اس کا حبیب اپنی بارگاہ سے نوازیں۔
 
آگے پڑھو
الف، انار ب بکری
چوہا نکلا مارو لکڑی
:nerd:
 
loneliness4ever

محفلین
بہت بہت شکریہ بھائی آپ کا۔
علمی باتیں؟؟؟ بھائی آپ نے کہاں علم دیکھ لیا۔ ہمیں تو الف، انار ب بکری صحیح سے نہیں آتا۔
دعاؤں کے لیے بہت شکریہ صاحب۔
سدا سلامت، شاد آباد رہیں۔ اللہ اور اس کا حبیب اپنی بارگاہ سے نوازیں۔

جزاک اللہ ۔۔۔۔
دعا پر آمین صد آمین ۔۔۔
اور جی اب آپ کسر نفسی سے کام لے رہے ہیں
علم کو بھلا کون دیکھ سکتا ہے ، مگر علم والوں کو فقیر نے اردو محفل پر خوب خوب دیکھا ہے

اللہ آباد و کامرن رکھے آپ کو ۔۔۔ آمین صد آمین
 
Top