تعارف مدد

اقراء

محفلین
اسلام و علیکم۔۔ ! میں نے پہلی مرتبہ کوئ فورم جوائن کیا ھے۔۔۔ مجھے شاعری سے لگاؤ ھے۔۔ پڑھنے اور لکھنے دونوں سے مگر مجھے شاعری کے رموز و اوقاف کا اتنا علم نہی ھے لہذا میں آپ سے سیکھنا چاہتی ھوں اُمید کرتی ھوں آپ میری مدد فرمایئں گے۔۔۔۔ جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔
 
ابن رضا

لائبریرین
وعلیکم السلام
خوش آمدید اقراء
اصلاح سخن میں کافی کچھ مل جائے گا آپ کو سیکھنے سمجھنے کے لیے
 
سلمان حمید

محفلین
سلمان بھائی۔۔ وٹس شبھ کامنائیں
بچپن میں ہندی فلموں سے کچھ الفاظ سیکھے تھے ان میں سے ایک یہ بھی تھا۔ یہ شاید بیسٹ وشز کے لیے کہتے ہیں۔
جیسے کہ دھنیواد شکریہ کو، اشنان نہانے کو، چنتا فکرمندی کو، آتما ہتیا خود کشی کو، کریا کرم کیتا کرایا کھوہ میں ڈالنے کو کہتے ہیں۔
"شاید" :confused:
 
مقدس

اس پوسٹ کو بک مارک کر لیتی ہوں تاکہ بعد میں دوسروں پر رعب ڈالا جا سکے :rollingonthefloor:
 
ابن رضا

لائبریرین
بچپن میں ہندی فلموں سے کچھ الفاظ سیکھے تھے ان میں سے ایک یہ بھی تھا۔ یہ شاید بیسٹ وشز کے لیے کہتے ہیں۔
جیسے کہ دھنیواد شکریہ کو، اشنان نہانے کو، چنتا فکرمندی کو، آتما ہتیا خود کشی کو، کریا کرم کیتا کرایا کھوہ میں ڈالنے کو کہتے ہیں۔
"شاید" :confused:
کریا کرم (خاتمه. کفن دفن )کے علاوه سب مطالب درست هیں.:)
 
سلمان حمید

محفلین
Top