تعارف مدد

شمشاد

لائبریرین
تو کفن دفن یا خاتمہ بھی یہی ہوتا ہے، کیتا کرایا کھوہ میں ڈالنا :(
کیتا کرایا کھوہ میں ڈالنا کے علاوہ کھوتا کھوہ میں ڈالنا بھی پنجابی میں مستعمل ہے۔

ویسے اقراء بھی سوچتی ہوں گی کہ ان کے تعارف کی لڑی کدھر جا رہی ہے۔
 
سلمان حمید

محفلین
کیتا کرایا کھوہ میں ڈالنا کے علاوہ کھوتا کھوہ میں ڈالنا بھی پنجابی میں مستعمل ہے۔

ویسے اقراء بھی سوچتی ہوں گی کہ ان کے تعارف کی لڑی کدھر جا رہی ہے۔

دیکھیں نا، ہم تو علم کی باتیں ہی پھیلا رے ہیں، اقراء بہن کو تو خوش ہونا چاہئے:laughing:
اور نہیں تو کیا :p
اب کوئی پکڑ کر کھوتا ہی کھو میں نہ ڈال دے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
کھوتا ویسے کہا کسے جا رہا ہے؟؟؟:confused:
یعنی کہ ہم اقراء کا کیتا کرایا کھو میں ڈال رہے ہیں ۔۔۔ کیوں سلمان بھائی :rollingonthefloor:
ہاں نا، اور اس سے پہلے کہ اقراء جوتا اٹھا کے پیچھے بھاگے، اپنے اپنے جوتے ہاتھ میں پکڑ کر ون ٹو تھری گو کے لیے تیار رہو :rollingonthefloor:
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
کیتا کرایا کھوہ میں ڈالنا کے علاوہ کھوتا کھوہ میں ڈالنا بھی پنجابی میں مستعمل ہے۔

ویسے اقراء بھی سوچتی ہوں گی کہ ان کے تعارف کی لڑی کدھر جا رہی ہے۔

اقراء سوچ رہی ہوں گی کہ پہلے شاعری کے اسرار و رموز سیکھیں یا ہندی :)
 
شمشاد

لائبریرین
کھوہ کھوہ میں بھی تو فرق ہوتا ہے ناں۔
کچھ کھارے ہوتے ہیں اور کچھ میٹھے۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
ہماری بلا سے، جسے بھی کہا جا رہا ہو، ڈالنا تو کھوہ میں ہی ہے نا :rollingonthefloor:
کھوہ کھوہ میں بھی تو فرق ہوتا ہے ناں۔
کچھ کھارے ہوتے ہیں اور کچھ میٹھے۔
ایسی صورت میں سوچنا پڑتا ہے کہ "کسے" کھو میں ڈالا جا رہا ہے؟؟؟
ایویں کہیں میٹھے پانی کا کھو کھارا نہ ہو جائے نا۔۔۔
:LOL:
 
Top