بلا گجراتی
محفلین
چند ناولز کے لنکس دے رہا ہوں۔ جب بھی آپ کا لاہور جاناہو ۔مستقبل قریب میں تو کوئی پروگرام نہیں۔۔۔ آپ بتا دیجیے جب بھی ادھر کا چکر لگا تو کوشش کروں گا یا کوئی اور وسیلہ یا ذریعہ بنا تو۔۔ ان شاء اللہ
چند ناولز کے لنکس دے رہا ہوں۔ جب بھی آپ کا لاہور جاناہو ۔مستقبل قریب میں تو کوئی پروگرام نہیں۔۔۔ آپ بتا دیجیے جب بھی ادھر کا چکر لگا تو کوشش کروں گا یا کوئی اور وسیلہ یا ذریعہ بنا تو۔۔ ان شاء اللہ
جی نہیں۔ویسے ایک بات بتائیے ۔۔۔ کیا آپ پبلشر ہیں
محترم وصی اللہ صاحب۔ اگر آپ مناسب سمجھیں تو میری دی ہوئی لسٹ میں ایک اور کتاب کو بھی شامل کر لیں۔اسکا لنک یہ ہے۔مستقبل قریب میں تو کوئی پروگرام نہیں۔۔۔ آپ بتا دیجیے جب بھی ادھر کا چکر لگا تو کوشش کروں گا یا کوئی اور وسیلہ یا ذریعہ بنا تو۔۔ ان شاء اللہ
امید ہے کہ آپ خریت سے ہوں گے۔ کب تک لاہور جانے کا پروگرام ہے۔جی میں نے مناسب سمجحا۔۔
جی میں آج لاہور گیا تھا۔۔۔ لیکن چغتائی نہ جا سکا۔۔۔امید ہے کہ آپ خریت سے ہوں گے۔ کب تک لاہور جانے کا پروگرام ہے۔
کوئی بات نہیں۔جب بھی آپ کا دوبارہ جانا ہو تو کتاب کے لئے نیچے دئیے ہوئے لنک کو ترجیح دیں۔شکریہجی میں آج لاہور گیا تھا۔۔۔ لیکن چغتائی نہ جا سکا۔۔۔
ایک بار لائبریری کا خود چکر لگائیں اور تمام کتب کینیڈا منتقل کر لیں۔کوئی بات نہیں۔جب بھی آپ کا دوبارہ جانا ہو تو کتاب کے لئے نیچے دئیے ہوئے لنک کو ترجیح دیں۔شکریہ
Chughtai Public Library
www.chughtailibrary.com
محترم وصی اللہ صاحب ۔ آپ کے مشورے کا بہت بہت شکریہ۔آپ سے درخواست ہے کہ میرے دئیے ہوئے تمام لنکس کو ڈیلیٹ کروا دیں اور اب کسی بھی کتاب کو لانے کی ضرورت نہیں ہے۔ میں اردو محفل چھوڑ رہا ہوں۔شکریہیہ سب سے مناسب مشورہ ہے۔۔۔
محترم وصی اللہ صاحب۔آپ کے مشورے کا بہت بہت شکریہ۔ اب کسی بھی کتاب کو لانے کی ضرورت نہیں ہے۔مجھے اس فورم نے مایوس کیا ہے۔ میری انتظامیہ سےیہ سب سے مناسب مشورہ ہے۔۔۔
لنک وغیرہ ڈیلیٹ کرنا یا کروانا میرے اختیار میں نہیں۔۔ آپ محفل چھوڑ رہے ہیں۔۔۔ آپ کی مرضی۔۔۔ لیکن میری بات/ مشورے پر اس قدر خفگی سمجھ سےبالا ہے۔۔۔محترم وصی اللہ صاحب ۔ آپ کے مشورے کا بہت بہت شکریہ۔آپ سے درخواست ہے کہ میرے دئیے ہوئے تمام لنکس کو ڈیلیٹ کروا دیں اور اب کسی بھی کتاب کو لانے کی ضرورت نہیں ہے۔ میں اردو محفل چھوڑ رہا ہوں۔شکریہ
وصی اللہ آپ کی کہی کتنی ہی کتب دوسرے شہر سے آپ کے لئے لاتے رہے ہیں۔ بجائے شکرگزار ہونے کے آپ تیوری چڑھا بیٹھے۔محترم وصی اللہ صاحب ۔ آپ کے مشورے کا بہت بہت شکریہ۔آپ سے درخواست ہے کہ میرے دئیے ہوئے تمام لنکس کو ڈیلیٹ کروا دیں اور اب کسی بھی کتاب کو لانے کی ضرورت نہیں ہے۔ میں اردو محفل چھوڑ رہا ہوں۔شکریہ
آپ کو محفل سے مایوسی ہوئی۔۔۔ اگر تو کسی کے بھی ذہن میں ایسا ہے کہ یہاں سب لوگ ویلے ہیں اور کسی کے حکم کے ارشاد فرمائے جانے کے متنظر ہیں تو اس میں غلطی کس کی ہوئی۔۔ مجھ پر کسی طرح سے بھی یہ لازم یا فرض نہیں تھا کہ آپ جناب کے لیے کتابیں لاؤں۔۔۔ لیکن میں نے جس قدر ممکن تھا آپ کے ارشاد پر عمل کیا۔۔۔ بس معذرت چاہوں گا کہ آپ کی مرضی کے مطابق عمل نہیں کرسکا۔ اس لیے معافی کا خواستگار ہوں۔۔۔ ویسے آپ کا محفل چھوڑ دینے کا فیصلہ بہت دانش مندانہ ہے۔۔۔ اللہ خوش رکھےمحترم وصی اللہ صاحب۔آپ کے مشورے کا بہت بہت شکریہ۔ اب کسی بھی کتاب کو لانے کی ضرورت نہیں ہے۔مجھے اس فورم نے مایوس کیا ہے۔ میری انتظامیہ سے
درخواست ہے کہ میری تمام پوسٹیں اور میرا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیں۔ میں اردو محفل چھوڑ رہا ہوں۔شکریہ
شاید اسی کو نیکی برباد گناہ لازم کہا جاتا ہے۔۔۔۔وصی اللہ آپ کی کہی کتنی ہی کتب دوسرے شہر سے آپ کے لئے لاتے رہے ہیں۔ بجائے شکرگزار ہونے کے آپ تیوری چڑھا بیٹھے۔
وصی اللہ صاحب جو چند کتابیں لائے تھے۔ میں انکا شکریہ ادا کر چکا ہوں۔آپ خواہ مخواہ اس معاملے میں دخل دے رہے ہیں۔وصی اللہ آپ کی کہی کتنی ہی کتب دوسرے شہر سے آپ کے لئے لاتے رہے ہیں۔ بجائے شکرگزار ہونے کے آپ تیوری چڑھا بیٹھے۔
مجھے آپ سے کوئی گلہ نہیں ہے۔کتابوں کے لئے آپ کا مشکور ہوں۔ لیکن یہ جو درمیان میں دخل اندازی کرتے ہیں۔مجھے ان سے مایوسی ہوئی ہے۔آپ کو محفل سے مایوسی ہوئی۔۔۔ اگر تو کسی کے بھی ذہن میں ایسا ہے کہ یہاں سب لوگ ویلے ہیں اور کسی کے حکم کے ارشاد فرمائے جانے کے متنظر ہیں تو اس میں غلطی کس کی ہوئی۔۔ مجھ پر کسی طرح سے بھی یہ لازم یا فرض نہیں تھا کہ آپ جناب کے لیے کتابیں لاؤں۔۔۔ لیکن میں نے جس قدر ممکن تھا آپ کے ارشاد پر عمل کیا۔۔۔ بس معذرت چاہوں گا کہ آپ کی مرضی کے مطابق عمل نہیں کرسکا۔ اس لیے معافی کا خواستگار ہوں۔۔۔ ویسے آپ کا محفل چھوڑ دینے کا فیصلہ بہت دانش مندانہ ہے۔۔۔ اللہ خوش رکھے
آپ خواہ مخواہ اس معاملے میں دخل دے رہے ہیں۔
یہ پرائیویٹ مکالمہ نہیں ہے اوپن پبلک فورم ہے۔یہ جو درمیان میں دخل اندازی کرتے ہیں۔مجھے ان سے مایوسی ہوئی ہے