مدد کی درخواست

بلا گجراتی

محفلین
مجھے چغتائی پبلک لائیبریری سے
پی ڈی ایف میں چند کتابیں چاہیں۔ محترم وصی اللہ صاحب سے مدد کی درخواست ہے۔
 
بلا گجراتی

محفلین
شکریہ وصی اللہ صاحب۔آپکا لاہور جانے کا کب ارادہ ہے۔کتنی کتابوں کی پی ڈی ایف فائلز لانے میں آسانی ہو گی۔
 
علی وقار

محفلین
شکریہ وصی اللہ صاحب۔آپکا لاہور جانے کا کب ارادہ ہے۔کتنی کتابوں کی پی ڈی ایف فائلز لانے میں آسانی ہو گی۔
محترم جب آپ کسی کو جواب دیتے ہیں تو کوشش کیا کریں کہ ان کے مراسلے کے نیچے جواب کے بٹن پر کلک کر کے دیا کریں، اس طرح انہیں بھی نوٹیفکیشن موصول ہو جاتا ہے جن سے آپ بات چیت کرنا چاہتے ہیں جیسے کہ اب آپ کو میرا نوٹیفکیشن موصول ہوا ہو گا۔
 
بلا گجراتی

محفلین
سوری۔ مجھے معلوم نہیں تھا۔ آئیندہ احتیاط کروں گا۔ ایک ممبر نے تصویر پر اعتراض کیا ہے۔ اسکو کیسے تبدیل کر سکتا ہوں۔
محترم جب آپ کسی کو جواب دیتے ہیں تو کوشش کیا کریں کہ ان کے مراسلے کے نیچے جواب کے بٹن پر کلک کر کے دیا کریں، اس طرح انہیں بھی نوٹیفکیشن موصول ہو جاتا ہے جن سے آپ بات چیت کرنا چاہتے ہیں جیسے کہ اب آپ کو میرا نوٹیفکیشن موصول ہوا ہو گا۔
 
وصی اللہ

محفلین
آپ کتابوں کا بتا دیں۔۔ مستقبل قریب میں جب بھی چکر لگا تو کوشش کروں گا کہ لیتا آؤں۔۔۔ آپ اپنی فہرست ترجیحی بنیاد پر مرتب کیجیے گا۔۔۔ شکریہ
 
بلا گجراتی

محفلین
آپ کتابوں کا بتا دیں۔۔ مستقبل قریب میں جب بھی چکر لگا تو کوشش کروں گا کہ لیتا آؤں۔۔۔ آپ اپنی فہرست ترجیحی بنیاد پر مرتب کیجیے گا۔۔۔ شکریہ
چند کتابوں کی ایک لسٹ دے رہا ہوں۔ اس میں سے جتنے بھی آپ لا سکیں۔مشکور ہوں گا۔
1۔یقین کی قوت مترجم ریاض محمود انجم
2۔اچھے فیصلے اچھی زندگی از روبنز انتھونی
3۔ سوچئیے اور دولت کمائیے از نپوولین ہل
4۔ پانچواں پہاڑ از پالو کوہلو
5۔برئیڈا از پالو کوہلو
 
آخری تدوین:

بلا گجراتی

محفلین
یہ کتاب اگر ہمیں مل جائے تو ہمیں دنیا کا امیر ترین آدمی بننے سے کوئی نہیں روک سکتا...
ہم تو سوچ سوچ کر دولت کے پہاڑ کھڑے کردیں!!!
نئے ممبر کی کس طرح حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔آپ کے خیالات سے پتہ چلا۔ بہت بہت شکریہ۔
 
بلا گجراتی

محفلین
نہ جی نہ...
اس ایک ممبر کی کیا مجال آپ سے متعلق کسی بھی چیز پر اعتراض کرے...
ہم اس ایک ممبر کو اچھی طرح جانتے ہیں وہ ایسے نہیں ہیں!!!
افسوس کے سوا میرے پاس کہنے کو کچھ نہیں ہے۔اللہ تعالٰی ہم سب کوہدایت دے۔آمین۔
 
سید عمران

محفلین
نئے ممبر کی کس طرح حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔آپ کے خیالات سے پتہ چلا۔ بہت بہت شکریہ۔
افسوس کے سوا میرے پاس کہنے کو کچھ نہیں ہے۔اللہ تعالٰی ہم سب کوہدایت دے۔آمین۔
حد سے زیادہ نگیٹیوٹی...
کوئی مثبت پہلو نہیں دیکھتے!!!
 
Top