مدد کی درخواست

وصی اللہ

محفلین
وصی اللہ صاحب ۔ امید ہے کہ آپ خریت سے ہوں گے۔آپ کا لاہور جانے کا کب ارادہ ہے۔ دو عدد کتابوں کے لنکس دینا چاہتا ہوں ۔
شکریہ
الحمدللہ میں خیریت سے ہوں۔اب تو عید کے بعد ہی جانا ہوگا۔۔۔
 
بلا گجراتی

محفلین
جی ان شاء اللہ۔۔ ان دنوں میں مزید کتابیں بھی دیکھ لیں تا کہ ایک ہی چکر میں حاصل کرلوں
کچھ عرصہ پہلے پہلے دو کتابوں کے اسکرین شارٹس لئے تھے۔اب وہ کتابیں لائیبریری میں دکھائی نہیں دے رہیں۔میں نے کافی تلاش کیا ہے۔ انکے نام دے سکتا ہوں۔
اگر آپ لائیبریری سے ان کے بارےمیں یہ پتہ کر سکیں کہ انکا کیا بنا ہے۔
 
بلا گجراتی

محفلین
جی ان شاء اللہ۔۔ ان دنوں میں مزید کتابیں بھی دیکھ لیں تا کہ ایک ہی چکر میں حاصل کرلوں
اگر ان دو کتابوں کا پتہ کر سکیں۔ انکے نام یہ ہیں۔
1۔یقین کی قوت مترجم ریاض محمود انجم
2۔اچھے فیصلے اچھی زندگی از روبنز انتھونی
شکریہ
 
وصی اللہ

محفلین
اگر ان دو کتابوں کا پتہ کر سکیں۔ انکے نام یہ ہیں۔
1۔یقین کی قوت مترجم ریاض محمود انجم
2۔اچھے فیصلے اچھی زندگی از روبنز انتھونی
شکریہ
صاحب ان کتابوں کے لنک فراہم کریں۔۔۔ بصورتِ دیگر حصول میں مشکل ہوگی۔۔۔
 
بلا گجراتی

محفلین
صاحب ان کتابوں کے لنک فراہم کریں۔۔۔ بصورتِ دیگر حصول میں مشکل ہوگی۔۔۔
چند کتابوں کے لنکس
 
وصی اللہ

محفلین
ایک درخواست ہے کہ میں نے جن دو کتابوں کے اسکرین شاٹس کا ذکر کیا تھا۔ان کتابوں کا کیا ہوا۔آپ کا جب بھی وہاں جانا ہو تو یہ معلوم
کر لیں۔ ممکن ہے کہ وہ کتابیں کسی اور سیکشن میں موو کر دی گئی ہوں۔
اگر میں وہ ا سکرین شاٹس آپ کو دینا چاہوں تو اسکا کیا طریقہ ہے۔ یہ بھی بتا دیں۔شکریہ
السلام علیکم! کل لاہور گیا تھا۔۔۔ گھر سے تو چل پڑا لیکن راہ میں ہی بارش نے آ لیا۔۔۔ اور لاہور پہنچ کر ایسی بارش اور سڑکوں پر کھڑنے پانی سے واسطہ پڑا کہ الامان و الحفیظ۔۔۔۔ صاحب لاہور نہر بھی اپنے کناروں سے باہر پڑ رہی تھی۔۔ چغتائی لائبریری جانا ممکن نہ ہو سکا۔۔۔ تے گل فیر تے پئے گئی۔۔۔
 
کوئی بات نہیں۔ انتظار کر لیتے ہیں۔آپ کو تکلیف ہوئی۔ اس کے لئے معذرت۔
 
بلا گجراتی

محفلین
السلام علیکم! کل لاہور گیا تھا۔۔۔ گھر سے تو چل پڑا لیکن راہ میں ہی بارش نے آ لیا۔۔۔ اور لاہور پہنچ کر ایسی بارش اور سڑکوں پر کھڑنے پانی سے واسطہ پڑا کہ الامان و الحفیظ۔۔۔۔ صاحب لاہور نہر بھی اپنے کناروں سے باہر پڑ رہی تھی۔۔ چغتائی لائبریری جانا ممکن نہ ہو سکا۔۔۔ تے گل فیر تے پئے گئی۔۔۔
آپ لاہور کب جائیں گے اگر پتہ چل جائے تو تسلی ہو جائے گی۔
 
وصی اللہ

محفلین
اگر موسم زیادہ خراب نہ ہوا یعنی اگر بارش نہ ہوئی تو کل ان شاء اللہ لاہور جانے کی صورت نکل سکتی ہے۔۔۔ اور اگر لاہور نہر کی طرف کے پانی پانی نہ ہوا تو ان شاء اللہ کل آپ کی کتابیں آ جائیں گی۔۔۔
 
بلا گجراتی

محفلین

بلا گجراتی

محفلین
السلام علیکم میں نے فائلوں کا حجم کم کر کے اپ لوڈ کر دی ہیں۔ براہِ کرم اُتار لیں۔۔ شکریہ
محترم وصی اللہ صاحب چند کتابیں رہ گئی تھیں۔ آپ کا لاہور جانے کا کب ارادہ ہے۔ میں ان کے لنک دوبارہ دے سکتا ہوں۔تکلیف کے لئے معذرت۔
 
وصی اللہ

محفلین
محترم وصی اللہ صاحب چند کتابیں رہ گئی تھیں۔ آپ کا لاہور جانے کا کب ارادہ ہے۔ میں ان کے لنک دوبارہ دے سکتا ہوں۔تکلیف کے لئے معذرت۔
مستقبل قریب میں تو کوئی پروگرام نہیں۔۔۔ آپ بتا دیجیے جب بھی ادھر کا چکر لگا تو کوشش کروں گا یا کوئی اور وسیلہ یا ذریعہ بنا تو۔۔ ان شاء اللہ
 
Top