مدد کی درخواست

مجھے چغتائی پبلک لائیبریری سے
پی ڈی ایف میں چند کتابیں چاہیں۔ محترم وصی اللہ صاحب سے مدد کی درخواست ہے۔
ُٰ پی ڈی ایف میں تو نہیں البتہ اس موضوع پر کچھ کتابیں ریختہ پر یہاں موجود ہیں امید ہے مطالعہ کا شوق پورا ہو جائے گا ۔
 
وصی اللہ

محفلین
چند کتابوں کی ایک لسٹ دے رہا ہوں۔ اس میں سے جتنے بھی آپ لا سکیں۔مشکور ہوں گا۔
1۔یقین کی قوت مترجم ریاض محمود انجم
2۔اچھے فیصلے اچھی زندگی از روبنز انتھونی
3۔ سوچئیے اور دولت کمائیے از نپوولین ہل
4۔ پانچواں پہاڑ از پالو کوہلو
5۔برئیڈا از پالو کوہلو
یہ کتابیں تو اُن کے پاس نہیں۔۔۔ اگر ممکن ہے تو کتاب کا ویب لنک شئیر کریں
 
بلا گجراتی

میری مراد ان کتابوں سے تھی۔۔۔ ا ن کے لنک ۔۔۔
 
نمبر 3 کالنک تو مل گیا ہے۔لیکن نمبر1 اور 2 کے اسکرین شارٹس میرے پاس ہیں۔
 
وصی اللہ

محفلین
گوگل ڈرائیو پر اپ لوڈ کر دی ہے۔۔۔ میری ڈرائیو پر جگہ کم ہے، جلد ڈاؤن لوڈ کرکے مجھے مطلع فرما دیں تا کہ ڈرائیو سے ڈیلیٹ کر دوں
اگر کتابیں اپلورڈ کرنے میں کوئی مشکل پیش آ رہی ہے تو بتائیں۔آپ میڈیا فائیر،گوگل ڈرائیو یا ون ڈرائیو پر اپلورڈ کر سکتے ہیں۔
 
بلا گجراتی

محفلین
وصی اللہ صاحب کتابوں کے لئے شکریہ۔میرا ایک مشورہ ہے جس سے آپ کو اپنی ڈرائیو پر مشکل پیش نہیں آئے گی۔اگر آپ اپلورڈ کرنے سے پہلے فائل کا سائیزکم کر لیا کریں تو
کافی بچت ہو سکتی ہے۔میں نے ان دونوں فائیلز کا سائیز کم کیا ہے جو کہ 11 اور 13 ایم بی بنا ہے۔شکریہ
 
جی بہتر
 
بلا گجراتی

محفلین
جی ضرور ان شاء اللہ۔۔ آپ کی پیشکش کا شکریہ۔۔۔
ایک درخواست ہے کہ میں نے جن دو کتابوں کے اسکرین شاٹس کا ذکر کیا تھا۔ان کتابوں کا کیا ہوا۔آپ کا جب بھی وہاں جانا ہو تو یہ معلوم
کر لیں۔ ممکن ہے کہ وہ کتابیں کسی اور سیکشن میں موو کر دی گئی ہوں۔
اگر میں وہ ا سکرین شاٹس آپ کو دینا چاہوں تو اسکا کیا طریقہ ہے۔ یہ بھی بتا دیں۔شکریہ
 
Top