تعارف مدثر علی شہپرؔ

دنیاوی تعلیم = اطلاقی طبیعات میں ماسٹر ڈگری ، جوہری توانائی کے شعبہ سے منسلک ہوں
اردو شاعری کا شوق ہے، ڈاکٹر علامہ محمد اقبال پسندیدہ شاعر ہیں، اردو ادب سیکھنے کی خواھش ہے،
فنا کی یہ منزل ادھوری ہے شائد۔۔۔۔
سکوں زندگی میں جو ابتک نہیں ہے
کبھی تو ملے گا وہ ہم کو بھی شہپرؔ۔۔۔
خدا اپنے بندے سے غافل نہیں ہے
 
ابن رضا

لائبریرین
خوش آمدید مدثر صاحب۔

نیرنگ خیال صاحب آپ کی شاپریت تو عام ہوتی جا رہی ہے یہ مدثر صاحب بھی شہپر تخلص کرتے ہیں کیا یہ حسنِ اتفاق ہے یہ میری کج فہمی؟
 
نیرنگ خیال

خوش عام دید سر۔۔۔۔۔

خوش آمدید مدثر صاحب۔

نیرنگ خیال صاحب آپ کی شاپریت تو عام ہوتی جا رہی ہے یہ مدثر صاحب بھی شہپر تخلص کرتے ہیں کیا یہ حسنِ اتفاق ہے یہ میری کج فہمی؟
نہ میاں نہ۔۔۔ "شہ پر" "شاپریت" ممکن ہے۔۔۔ کہ بنا کسی "شہ" کے "عملِ شاپریت" تاثیر سے خالی ہوتا ہے۔ لیکن ہیں یہ دو الگ چیزیں۔۔۔۔ :p
 
خوش عام دید سر۔۔۔۔۔

نہ میاں نہ۔۔۔ "شہ پر" "شاپریت" ممکن ہے۔۔۔ کہ بنا کسی "شہ" کے "عملِ شاپریت" تاثیر سے خالی ہوتا ہے۔ لیکن ہیں یہ دو الگ چیزیں۔۔۔۔ :p
شکریہ، پر کوئی ہمیں بھی شاپریت کی تعریف بتائے گا کیا۔۔۔۔۔؟
 
محمدظہیر

محفلین
خوش آمدید مدثر علی صاحب
آپ کو دیکھ کر مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ کسی پرانی فلم کے ہیرو ہیں
جوہرآباد پہلی دفعہ سنا ہے۔ جہاں محمد علی جوہر پیدا ہوئے تھے اسے جوہرآباد کہتے ہیں کیا؟
 
خوش آمدید مدثر صاحب
خوش آمدید مدثر صاحب
شکریہ جناب، مجھے تھوڑی دیر پہلے پتہ چلا، کہ آپ ایڈمن ہیں۔ واہ جی واہ کیا کہنے آپکے، آپکا نیرنگ صاحب کے برعکس یہ وارم ویلکم بہت اچھا لگا، ہاگر یہ آٹو جنیریٹد نہیں ہے تو۔
 
Top