مخمور سعیدی کا انتقال

الف عین

لائبریرین
کل یہ خبر ملی اور افسوس ہوا کہ مشہور شاعر مخمور سعیدی اب نہیں رہے۔
بسمل سعیدی کے شاگرد مخمور سعیدی حلقۂ اربابِ ذوق کے رکن تھے، اشتراکی مخالف ’تحریک‘ کے گوپال متل کے ساتھ اڈیٹر تھے۔ میری ملاقات دفتر ’تحریک‘ دہلی میں‌ہی ہوئی تھی۔ مزید تفصیل شاید کوئی اور پوسٹ کر سکے۔
انا للہ و ان الیہ راجعون۔
 

راقم

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔
آمین۔
 
Top