آقا و مولا علیہ الصلاۃ والسلام نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص کسی منزل پر جائے اور یہ دعا پڑھ لے
اعوذُ بکلمات اللہ التآمّات من شر ما خلق۔
تو اس کو کوئی چیز نقصان نہیں پہنچائے گی یہاں تک کہ وہ اس منزل سے کوچ کر جائے۔۔۔
صحیح مسلم۔
یہ ہمارے لئے سعادت کی بات ہے کہ آقا علیہ الصلاۃ والسلام کا ارشاد مبارک لکھ کر پیش کریں۔ لیکن عربی میں دعا مکمل اعراب کے ساتھ لکھنا مشکل ہوتا ہے اور پڑھنے والوں سے بھی غلطی کا امکان رہتا ہے اس لئے تصویری صورت میں شیئر کی۔ اس کی اجازت نہیں ہے۔ یا کوئی اور مصلحت ہے؟
السلام علیکم
ویسے میرے صبح و شام کے اذکار میں یہ دعا شامل ہے
فورم کو آج سب سے زیادہ ضرورت تھی اور شاید اس طرح کے واقعات کے بعد بھی ۔ اعوذُ بکلمات اللہ التآمّات من شر ما خلق۔