تعارف مخلصی کی طرف سے السلام علیکم ورحمۃ ا..

بہت خوش آمدید مخلصی صاحب۔۔۔ اب ہمارے فارسی دان احباب میں ایک اور کا اضافہ بھی ہو گیا۔۔۔ اپنے بارے میں کچھ مزید فرمائیں ۔۔۔ قدم رنجہ فرمودید جناب۔
 

محمداحمد

لائبریرین
خوش آمدید محترم۔

اُمید ہے محفل میں خوب گزرے گی۔

آج کل اردو محفل کے گلستان میں جس تیزی کے ساتھ نئے نویلے پھول کھل رہے ہیں ایسا لگتا ہے بہار ہی آگئی ہے۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین

میر انیس

لائبریرین
فارسی سیکھنے کا تو مجھ کو بھی بہت شوق ہے پر سنا ہے کہ ہے بہت مشکل
خیر میری طرف سے بھی خوش آمدید
 

مخلصي رند

محفلین
تمام دوستوں کا شکریہ ، کچھ گھنٹےتو پھلے میں سوچ رہا تھا کہ اس فورم میں شاید میرا رہنا مشکل ہے مگر آپ لوگوں کی حوصلہ افزائی نے میری دل خوش کر دی۔۔۔۔ خیلی ممنون
 

زین

لائبریرین
خوش آمدید
تمام دوستوں کا شکریہ ، کچھ گھنٹےتو پھلے میں سوچ رہا تھا کہ اس فورم میں شاید میرا رہنا مشکل ہے مگر آپ لوگوں کی حوصلہ افزائی نے میری دل خوش کر دی۔۔۔ ۔ خیلی ممنون
چند دن محفل میں رہے پھر محفل کے بغیر رہنا مشکل ہوجائیگا :-P
 

زین

لائبریرین
پہلے اپ کا اکاؤنٹ کس نام سے تھا؟ اور آپ ایران میں کہاں سے تعلق رکھتے ہیں
 
@مخلصیِ رند ما کہ از آمد شما در محفل آنچنان خوش حال شدیم کہ پریدیم۔۔۔ خوشا بہ حال ما کہ در این محفل دوستی دیگر پیدا کردیم کہ واقف فارسیست۔۔۔ خیر مقدم می کنیم۔۔
 

مخلصي رند

محفلین
@مخلصیِ رند ما کہ از آمد شما در محفل آنچنان خوش حال شدیم کہ پریدیم۔۔۔ خوشا بہ حال ما کہ در این محفل دوستی دیگر پیدا کردیم کہ واقف فارسیست۔۔۔ خیر مقدم می کنیم۔۔
آقا خیلی ممنون ۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے کوئی شعر نہیں آتا ورنہ شعر کا جواب شعر میں دیتا
 
Top