x boy

محفلین
ایک شخص روز باورچی خانے جاتا اور چینی کی برنی کو کھول کر دیکھتا پھر بند کردیتا ہے
اس کے دوست نے پوچھا یہ روز روز تم ایسا کیوں کرتے ہو،
اس شخص نے جواب دیا ، ڈاکٹر نے کہا تھا کہ تم روز شوگر چیک کرلیا کرو۔۔۔
 

zafarjutt

محفلین
بیوی..میں آپ کو چکن بنا دوں

شوھر..نھیں..میں انسان ھی ٹھیک ھوں

وڈی،،آئی...جادوگرنی....(((ٹوٹ بٹوٹ)))
 

x boy

محفلین
سچا سودا جاہل شوہر اور پیار

جاہل شوہرنے دو تھپڑ مار کر بیوی سے کہا" جو پیار کرتے ہیں وہ پیار میں مارتے بھی ہیں
بیوی نے چار تھپڑ، چار لاتیں، دو تین بیلن کی پٹائی کرتے ہوئے شوہر سے کہا"
ہیں جی آپ یہ نہ سمجھیں کہ میں آپ سے کم پیار کرتی ہوں۔۔۔
best-husband-wife-jokes-in-urdu.jpg
 

یوسف سلطان

محفلین
طنزومزاح
استاد شاگرد سے: بتاؤ دنیا میں مسلمانوں کی تعداد کتنی ہے
شاگرد:جناب حسابی نظر سے تو دنیا میں ڈیڑھ ارب مسلمان ہیں۔ لکن فِرقی نظر سے دنیا میں ایک بھی مسلمان نہیں
استاد : یہ فِرقی نظر کیا ہوتی ہے ؟
شاگرد :جناب ہر فِرقے کے پاس اپنی ایک خاص قسم کی عینک ہوتی ہے۔ جیسے لگاتے ہی اپنے سوا باقی سب مسلمان دائرہ اسلام سے باھر نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں۔اس نظر کو فِرقی نظر کہتے ہیں ۔
 

یوسف سلطان

محفلین
کسان اور پروفیسر​
ایک مرتبہ ایک پروفیسر اور کسان ایک ساتھ ریلوے سے سفر کررہے تھے۔ سفر کی بوریت دورکرنے کیلئے اورکچھ رقم اینٹھنے کیلئے پروفیسر نے کسان سے کہاکہ چلو ہم ایک کھیل کھیلتے ہیں۔ ہم دونوں ایک دوسرے سے سوال پوچھیں گے۔ جس کو سوال کا جواب معلوم نہ ہوگا۔(وہ سو روپیہ دے گا۔ )پروفیسر کو یقین تھا کہ یہ بیچارہ کسان میرے مقابلے میں کیاجانتاہوگا۔ کسان نے کہاٹھیک ہے لیکن میری گزارش ہے کہ آپ پروفیسر ہیں۔بہت کچھ جانتے ہیں میں غریب کسان ہوں اگر آپ کو کسی سوال کا جواب نہ آتا ہواتو آپ سو روپے دیں گے اور اگر مجھے کسی سوال کا جواب نہ آتا ہوا تو میں پچاس روپے دوں گا۔ پروفیسر نے منظورکرلیا۔ پہلا سوال کسان نے کیاکہ وہ کون سی چیز ہے جو زمین پر چلتی ہے تو دوٹانگ پر۔ اورہوا میں اڑتی ہے تو اس کے تین پیر ہوجاتے ہیں۔ پروفیسر نے بہت سوچا اوراس کے بعد خاموشی سے ایک سو روپیہ کسان کی طرف بڑھادیا اور کہا کہ مجھے جواب نہیں آتاکسان نے سو روپیہ لے کر رکھ لیا ،
پروفیسر نے کہا کہ اب تم تو جواب بتاؤ
کسان نے پچاس روپے پروفیسر کی طرف بڑھادیئے اور کہا کہ اس سوال کا جواب مجھے بھی نہیں آتا :biggrin::battingeyelashes::silly::surprise:
 

x boy

محفلین
استاد: بچوں دو میں سے دو نکال لئے جائے تو کیا بچے گا،
ایک شاگرد: استاد جی سوال سمجھ میں نہیں آیا
استاد: تمہارے پاس دوروٹیاں تھیں تم کھاگئے کیا بچے گا۔
شاگرد: استاد ایک روٹی بغیر سالن کے کھاگئےتو سالن سارا بچ جائے گا۔

کرلو گل جی۔
 
دوڑ میں سب سے پیچھے والا کھلاڑی ایک دم اتنی تیز رفتار سے دوڑا کہ پہلی پوزیشن لے لی۔ کسی نے پوچھا: یہ کوئی خاص ٹیکنیک تھی جو آپ نے کی؟
بولا: "ٹیکنیک نوں گولی مار، مینوں دس میرے پچھے کتا کنہے لائیا سی؟"
 
ایک سافٹ وئیر انجینیر سے اس کی بیگم نے کہا:
"سنئے ! دکان سے دودھ کا ایک ڈبہ لا دیں اور اگر ان کے پاس انڈے ہوں تو چھ لے آئیے گا"۔
انجینئر صاحب واپس آئے تو چھ دودھ کے ڈبے لے کر آئے۔
بیگم آگ بگولہ ہو کر گویا ہوئیں: "یہ دودھ کے چھ ڈبے کس لئے؟"
انجینئر صاحب نے جواب دیا:
"کیونکہ دکاندار کے پاس انڈے تھے"
 

zafarjutt

محفلین
please never mind
دو گورنمنٹ ملازم ایک دوسرے پہ الزام لگا رہے تھے
پہلا:arrogant::مجھے پتہ ہے تم کسی اور کے اشاروں پر ناچ رہے ہو،
دوسرا:beat-up::کمینے بیوی تک نہ جا
 

zafarjutt

محفلین
سردار ایک درخت پر چڑھا۔
بندر: اوپر کیوں ائے ہو؟
سردار: سیب کھانے۔
بندر: مگر یہ تو آم کا درخت ہے۔
سردار: کر دی نا جانوروں والی بات۔ میں سیب ساتھ لایا ہوں:eek:
 

zafarjutt

محفلین
ایک سافٹ وئیر انجینیر سے اس کی بیگم نے کہا:
"سنئے ! دکان سے دودھ کا ایک ڈبہ لا دیں اور اگر ان کے پاس انڈے ہوں تو چھ لے آئیے گا"۔
انجینئر صاحب واپس آئے تو چھ دودھ کے ڈبے لے کر آئے۔
بیگم آگ بگولہ ہو کر گویا ہوئیں: "یہ دودھ کے چھ ڈبے کس لئے؟"
انجینئر صاحب نے جواب دیا:
"کیونکہ دکاندار کے پاس انڈے تھے"
ہاہاہاہاہا دوبارہ چیک کیجئے گا پروفیسر ہو گا
 

zafarjutt

محفلین
:excruciating:بیوی:میں تمھاری یاد میں پندرہ دن میں آدھی رہ گئی ہوں لینے کب آ رہے ہو
:biggrin:شوہر:پندرہ دن بعد،
 

یوسف سلطان

محفلین
بلی : تم کتنے سال کے ہو ؟
ہاتھی : 5 سال
بلی : اتنے بڑھے کیسے ہوئے ؟:surprise:
ہاتھی :نیڈو (nido)پیتا ہوں،،بہترین نشونما کی دس خوبیوں والا (اور تمہاری عمر کیا ہے ؟)
بلی :30 سال
ہاتھی : اتنی چھوٹی کیسے ہو؟:surprise:
بلی : پونڈز (ponds ) کریم لگاتی ہوں،، بڑھتی عمر جیسے تھم سی گئی ہے ۔ ;):laughing:
 

zafarjutt

محفلین
،،،،،،،،،،،، کے دو مسئلے ہوتے ہیں،
1؛؛ کمینہ کیسے دیکھ رہا ہے،
2؛؛ کمینہ دیکھ ہی نہیں رہا،

اب آپ بتاؤ کمینہ کرے تو کیا کرے ؟
 

zafarjutt

محفلین
ایک دفعہ شاہجہاں بڑا اداس پریشان سا تاج محل میں گھوم رہا تھا
ایک ایک چیز کو بڑی سوچتی اور غمگین نظروں سے دیکھ رہا تھا آخر ایک ٹھنڈی آہ بھر کے بولا؛

بڑا خرچہ ہو گیا کڑی دے چکر وِچ! ♡♥♡♥ ツ
 

zafarjutt

محفلین
شوہر آدھی رات اپنی سوتی ہوئی موٹی بیوی کو اٹھا کر بولتا ہے
بیگم؛ تڑپ تڑپ کر مرنا اچھا یا ایک دم؟
بیوی؛ ایک دم،
شوہر؛ تو پھر اپنی دوسری ٹانگ بھی میرے اوپر رکھ دو،،
 
Top