محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
شکریہ سیدہ شگفتہبہت مبارک ہو محمد عدنان بھائی!
خیر مبارک بہنابہت بہت مبارک ہو محمد عدنان اکبری بھائی!![]()
آمین۔شکریہ بھائیبہت بہت مبارک ہو پیارے بھائی! اللہ پاک مراسلوں کی تعداد اور زندگی میں مزید آسانیاں عطا کریں!![]()
شکریہ سیدہ شگفتہبہت مبارک ہو محمد عدنان بھائی!
خیر مبارک بہنابہت بہت مبارک ہو محمد عدنان اکبری بھائی!![]()
آمین۔شکریہ بھائیبہت بہت مبارک ہو پیارے بھائی! اللہ پاک مراسلوں کی تعداد اور زندگی میں مزید آسانیاں عطا کریں!![]()
جزا ک اللہ وارث بھائی۔آمینآپ کو بہت مبارک ہو نقیبی صاحب۔ آپ خوش ذوق و خوش طبع انسان ہیں، اللہ تعالیٰ آپ کی دلی مرادیں پوری فرمائیں![]()
متشکرمبہت بہت مبارک ہو محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب!
بہت بہت مبارک ہو عدنان بھائی کوہمارے ایک بھائی ہیں جنھوں نے کموبیش ہر دوسرے مراسلے کو زبردست قرار دینے کی قسم کھا رکھی ہے۔ محفل پہ آئے جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ہیں مگر چار پانچ مبارکبادی دھاگے بھی کھول چکے ہیں۔ علیٰالعموم بڑی معصومانہ گفتگوئیں کرتے ہیں۔ دوستانہ مزاج رکھتے ہیں۔ ہمیں کافی پسند ہیں۔ کچھ دیر قبل اردو محفل پر ایک ہزار مراسلوں کا سنگِمیل عبور کر گئے ہیں۔جب مبارکباد دینی چاہی تو دیکھا کہ ان کا نام اتنااااااااااا لمبا ہے۔ گھبرا گئے کہ ٹائپ کیسے کریں گے؟ کوئی غلطی ہو گئی تو ایمان سے جاتے ہی نہ رہیں۔ اللہ!
مگر پھر دیکھا کہ شاید سبھی اسی واسطے گھبرائے بیٹھے ہیں۔ اس لیے اب ناچار ہم یہ لڑی کھول رہے ہیں۔۔۔
مرنجاں مرنج سے بھائی محمد عدنان اکبری نقیبی کو ایک ہزار مراسلے بہت مبارک ہوں!![]()
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی۔
گھنگرو کی طرح بجتا ہی رہا ہوں میں۔۔۔آپ نے یہ گیت کسی تبصرے میں لکھا تھا، جب بھی گانا سنتا ہوں آپ یاد آجاتے ہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی۔
گھنگرو کی طرح بجتا ہی رہا ہوں میں۔۔۔آپ نے یہ گیت کسی تبصرے میں لکھا تھا، جب بھی گانا سنتا ہوں آپ یاد آجاتے ہیں
جزاک اللہبہت بہت مبارک ہو عدنان بھائی کو![]()
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی، محمدظہیر بھیا کی سرگوشی کا جواب دیں اور ہماری حیرتوں کو رفع کریںگھنگرو کی طرح بجتا ہی رہا ہوں میں۔۔۔آپ نے یہ گیت کسی تبصرے میں لکھا تھا، جب بھی گانا سنتا ہوں آپ یاد آجاتے ہیں
![]()
بھائی عمر کا تقاضہ ہے کہا ہو گا یاد نہیں اب۔
بھائی عمر کا تقاضہ ہے کہا ہو گا یاد نہیں اب۔![]()
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی، محمدظہیر بھیا کی سرگوشی کا جواب دیں اور ہماری حیرتوں کو رفع کریںخوش گمانی رکھیں تو ایک زاویے سے بڑے اچھے معانی برآمد ہو سکتے ہیں، تاہم، دیکھیے، اصل بات تو آپ کو ہی معلوم ہو گی صاحب!
شکریہ بھائی۔کہاں میں اور کہاں تابش بھائی۔آپ نے تو" سورج کوچراغ دیکھنا" والی بات کردی۔مبارک ۔ ۔ ۔ مبارک ۔ ۔ ۔ بھیا بڑی سپیڈ پکڑی آپ نے ۔ ۔ ۔ کیا تابش بھائی سے مقابلے کی ٹھانی ہے ۔ ۔ ۔
بہت شکریہ۔آمینبہت بہت مبارک ہو. اللہ مزید کامیابیاں نصیب فرمائے آمین
جزاک اللہ بھائیمحترم محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
اللہ سوہنا سدا راہوں کو آسان فرمائے آمین
بہت دعائیں
برادرم محمد امین صدیق بھائی ہم آپ کے تہہ دل شکر گزارہیں۔مابدولت برادرم محمد عدنان اکبری نقیبی کو منصبِ ہزاری کااعزاز حاصل کرنے پر قلبِ صمیم کی عمیق گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں.![]()