مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی کے ایک ہزار مراسلے

ہمارے ایک بھائی ہیں جنھوں نے کم‌و‌بیش ہر دوسرے مراسلے کو زبر‌دست قرار دینے کی قسم کھا رکھی ہے۔ محفل پہ آئے جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ہیں مگر چار پانچ مبارک‌بادی دھاگے بھی کھول چکے ہیں۔ علیٰ‌العموم بڑی معصومانہ گفتگوئیں کرتے ہیں۔ دوستانہ مزاج رکھتے ہیں۔ ہمیں کافی پسند ہیں۔ کچھ دیر قبل اردو محفل پر ایک ہزار مراسلوں کا سنگِ‌میل عبور کر گئے ہیں۔جب مبارک‌باد دینی چاہی تو دیکھا کہ ان کا نام اتنااااااااااا لمبا ہے۔ گھبرا گئے کہ ٹائپ کیسے کریں گے؟ کوئی غلطی ہو گئی تو ایمان سے جاتے ہی نہ رہیں۔ اللہ!
مگر پھر دیکھا کہ شاید سبھی اسی واسطے گھبرائے بیٹھے ہیں۔ اس لیے اب ناچار ہم یہ لڑی کھول رہے ہیں۔۔۔
مرنجاں مرنج سے بھائی محمد عدنان اکبری نقیبی کو ایک ہزار مراسلے بہت مبارک ہوں! :):):)
 
عاطف ملک

محفلین
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی،
منصبِ ہزاری بہت بہت مبارک ہو۔
آپ کی دوستانہ طبیعت کا میں بھی بہت بڑا معترف ہوں۔
ایسے ہی محبتیں بانٹتے رہیں اور بدلے میں کئی گنا محبتیں پائیں۔
بہت سی دعائیں آپ کیلیے۔

واہ۔۔۔۔چھاگئے راحیل بھیا!
بہت تیز نظر پائی ہے ماشااللہ۔
سلامت رہیں۔
 
لاریب مرزا

محفلین
زبردست!! پہلا ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو جناب محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب :) :)

جب مبارک‌باد دینی چاہی تو دیکھا کہ ان کا نام اتنااااااااااا لمبا ہے۔ گھبرا گئے کہ ٹائپ کیسے کریں گے؟ کوئی غلطی ہو گئی تو ایمان سے جاتے ہی نہ رہیں۔ اللہ!
مگر پھر دیکھا کہ شاید سبھی اسی واسطے گھبرائے بیٹھے ہیں۔
ہاہاہا!! :ROFLMAO: ان کا نام تو واقعی طویل ہے۔ ہم نے کبھی پورا نہیں پڑھا۔ :p
 
ہمارے ایک بھائی ہیں جنھوں نے کم‌و‌بیش ہر دوسرے مراسلے کو زبر‌دست قرار دینے کی قسم کھا رکھی ہے۔ محفل پہ آئے جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ہیں مگر چار پانچ مبارک‌بادی دھاگے بھی کھول چکے ہیں۔ علیٰ‌العموم بڑی معصومانہ گفتگوئیں کرتے ہیں۔ دوستانہ مزاج رکھتے ہیں۔ ہمیں کافی پسند ہیں۔ کچھ دیر قبل اردو محفل پر ایک ہزار مراسلوں کا سنگِ‌میل عبور کر گئے ہیں۔جب مبارک‌باد دینی چاہی تو دیکھا کہ ان کا نام اتنااااااااااا لمبا ہے۔ گھبرا گئے کہ ٹائپ کیسے کریں گے؟ کوئی غلطی ہو گئی تو ایمان سے جاتے ہی نہ رہیں۔ اللہ!
مگر پھر دیکھا کہ شاید سبھی اسی واسطے گھبرائے بیٹھے ہیں۔ اس لیے اب ناچار ہم یہ لڑی کھول رہے ہیں۔۔۔
مرنجاں مرنج سے بھائی محمد عدنان اکبری نقیبی کو ایک ہزار مراسلے بہت مبارک ہوں! :):):)
راحیل فاروق بھائی مبارک باد پیش کے لیے دھاگہ کھولنے پر آپ کا شکرگزار ہوں۔آپ جیسے اردو محفل کے قابل قدر بزرگ ہستی نے مجھ جیسے فالتو محفلین کو یاد رکھا ہوا ہے۔یہ بات میرے لیے باعث مسرت اور باعث فخر ہے۔اللہ کریم آپ کی قدر منزلت میں اضافہ فرمائیں۔آمین
 
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی،
منصبِ ہزاری بہت بہت مبارک ہو۔
آپ کی دوستانہ طبیعت کا میں بھی بہت بڑا معترف ہوں۔
ایسے ہی محبتیں بانٹتے رہیں اور بدلے میں کئی گنا محبتیں پائیں۔
بہت سی دعائیں آپ کیلیے۔

واہ۔۔۔۔چھاگئے راحیل بھیا!
بہت تیز نظر پائی ہے ماشااللہ۔
سلامت رہیں۔
زبردست!! پہلا ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو جناب محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب :) :)

ہاہاہا!! :ROFLMAO: ان کا نام تو واقعی طویل ہے۔ ہم نے کبھی پورا نہیں پڑھا۔ :p
ماشاءاللہ۔سلامت رہیں۔
محبت اور محبت میرا مسلک ہے۔:)
 
سید عمران

محفلین
پہلا ہزاری منصب مبارک ہو۔۔۔
آپ اس مقام تک ہنستے کھیلتے پہنچ گئے۔۔۔
ہمیں تو بہت پاپڑ بیلنے پڑے تھے !!!
 
آپ جیسے اردو محفل کے قابل قدر بزرگ ہستی نے مجھ جیسے فالتو محفلین کو یاد رکھا ہوا ہے۔یہ بات میرے لیے باعث مسرت اور باعث فخر ہے۔اللہ کریم آپ کی قدر منزلت میں اضافہ فرمائیں۔آمین
راحیل فاروق بھائی بڑی اور قابل قدر ہستی تو ہیں لیکن بزرگی ابھی ان سے کوسوں دور ہے فی الحال تو شباب کی انگڑائیاں بھی پوری نہیں ہوئیں :p
 
نام تو ان کا محمد عدنان ہے باقی اکبری اور نقیبی غالبا روحانی نسبتیں ہیں ان کی :) رب کریم کرم فرمائے رکھے۔
جزاک اللہ بھائی۔
جی بھائی اکبری نسبت میرے پیرومرشد حضرت خواجہ صوفی رانا محمد اکبر شاہ نقیبی رحمتہ اللہ علیہ سے ہے اور نقیبی نسبت میرے دادا مرشد حضرت خواجہ خواجگان صوفی فقیر محمد نقیب اللہ شاہ حسنی جہانگیری سے ہے۔
میں سلسلہ عالیہ نقیبیہ سے تعلق رکھتا ہوں۔ہمارا روحانی مرکز ضلع قصور نقیب آباد میں لاہور روڈ پر واقع ہے اور یہاں پر ہی میرے دادا مرشد کا مزار مبارک ہے ،جو مریدین اور خلق عام کے لیے فیض وہدایت کا مرکز بنا ہوا ہے۔
 
آخری تدوین:
راحیل فاروق بھائی بڑی اور قابل قدر ہستی تو ہیں لیکن بزرگی ابھی ان سے کوسوں دور ہے فی الحال تو شباب کی انگڑائیاں بھی پوری نہیں ہوئیں :p
بھائی بزرگی صرف سفید بال اور لاغر صحت کا نام نہیں ہے۔راحیل بھائی ماشاءاللہ علم ادب میں لائق ،فائق،دانا شخصیت کے حامل ہیں۔میں نے اس حوالے سے راحیل بھائی کو بزرگ کہا۔:)
 
جزاک اللہ بھائی۔
جی بھائی اکبری نسبت میرے پیرومرشد حضرت خواجہ صوفی رانا محمد اکبر شاہ نقیبی رحمتہ اللہ علیہ سے ہے اور نقیبی نسبت میرے دادا مرشد حضرت خواجہ خواجگان صوفی فقیر محمد نقیب اللہ شاہ حسنی جہانگیری سے ہے۔
میں سلسلہ عالیہ نقیبیہ سے تعلق رکھتا ہوں۔ہمارا روحانی مرکز ضلع قصور میں لاہور روڈ پر واقع ہے اور یہاں پر ہی میرے دادا مرشد کا مزار مبارک ہے ،جو مریدین اور خلق عام کے لیے فیض وہدایت کا مرکز بنا ہوا ہے۔
آپ غالبا نقیب آباد کی بات کر رہے ہیں۔ وہاں مجھے بھی ایک مرتبہ نماز پڑھنے کا موقع ملا اس درگاہ کے بہت سے لوگ عقیدت مند ہیں۔
 
ماشاءاللہ بھائی آپ کو سعادت ہوئی ہے وہاں کی سنہری مسجد میں اداگی نماز کی۔
 
فرقان احمد

محفلین
محترم محمد عدنان اکبری نقیبی آپ کو یہ منصب پا کر کیسا لگا؟ یقینی طور پر، بہت اچھا محسوس ہوا ہو گا۔ دعاگو ہوں کہ اللہ پاک آپ کو شاد آباد رکھے، آمین :)
یہ راحیل بھیا سے کیا اُدھار چل ریا اے عدنان میاں!
 
شکریہ۔آمین
راحیل بھائی کی محبت کا قرضہ ہے
 
Top