مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی کو سالگرہ مبارک ہو

بہت شکریہ۔نظامی بھائی
واہ بھائی آپ نے تو خوب سجا ڈالا محفل کو،زبردست :in-love::in-love::in-love::in-love:
آپ کی طرف سے کی گئی سجاوٹ دیکھ کر تو ہمیں ایسا لگ رہا ہے کہ آج ہماری پہلی سالگرہ ہے۔:party:
ہماری طرف سے ڈھیر سارا پیار اور بہت سی دعائیں۔سدا شاد و آباد رہو فرقان میاں۔:redheart::redheart::redheart::redheart:
بہت بہت شکریہ تہہ دل سے مبارک باد پیش کرنا کا۔:)
 

عینی مروت

محفلین
بہت بہت مبارک ہو عدنان بھائی
زندگی میں ہر گام کامیابیاں و کامرانیاں ہمرکاب رہیں اور آپکی دلی آرزوئیں بر آئیں ۔۔۔اللہ کرے
168ft3d.jpg
 
مابدولت اپنے برادر عزیز محمد عدنان اکبری نقیبی کو آج کے دن اس دنیا میں قدم رنجہ فرمانے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔اور اللہ تعالٰی سے دعا گو ہیں کہ انہیں زندگی کی تمام خوشیاں میسر ہو ں۔آمین ثم آمین
ہم برادرم قبلہ محمد امین صدیق کی مبارک بادکو تہہ دل سے قبول فرماتے ہیں۔اور ہمارے لیے دعا کرنے پر تسلیم بجا لاتے ہیں۔:)
 

ہادیہ

محفلین
tumblr_o63i3qp9uf1sunm0go1_500.gif

graphics-floaties-442260.gif
graphics-floaties-442260.gif
graphics-floaties-442260.gif


200.gif

signature_12.gif

graphics-floaties-442260.gif
graphics-floaties-442260.gif
graphics-floaties-442260.gif


خوشیاں ہزار تم کو ملیں سالگرہ پر
دیتے ہیں ہم دعا تمہیں عمر دراز کی

2ut67mt.jpg

56ced69a1a4cfa5bd4b54806243ac198_we.gif


569135ey9sbfepm4.gif
569135ey9sbfepm4.gif

2160962gm2t1cjgbn.gif

MayYourDaybeverySpecial.gif

تمہاری سالگرہ پہ یہ دعا ہے میری کہ ایسا روز مبارک ہزار بار آئے .
تمہاری ہنستی ہوئی زندگی کی راہوں میں ہزاروں پھول لٹاتی ہوئی بہار آئے ! ! ! ! !
3166829489_zpsrrvwh6gr.gif~original
3166829489_zpsrrvwh6gr.gif~original
3166829489_zpsrrvwh6gr.gif~original


میں نے چاہا !
تیرے جنم دن پرایسا تحفہ تیری نظر کروں
جسے تو عمر بھر یاد رکھے
پھر اک لمحے کی سوچ نےمیرے ہاتھ بلند کیے
کہ ہر آنیوالے موسموں میں غم کی گھٹایئں

کبھی تیرے قریب نہ آئیں
تیری آنکھوں کے جگنو سدا چمکیں
خدا تیرے دامن کو ہمیشہ مسرتوں سے ہمکنار کرے
کبھی جو تو !زندگی کی کڑی دھوپ میں ڈھلی عمرکی شام میں پلٹ کر دیکھے
تو !!!!

بہت سی خوش رنگ یادیں
تیرے ویران دل کو بہار کریں
تو ہر گزرے لمحے سے پیار کرے
اور خدائے بزرگ و برتر تیری عمر دراز کرے(آمین)



2292650j4o9r3e0jj.gif

32.gif

105471-Special-Birthday-Wishes-For-Special-You.gif




 
tumblr_o63i3qp9uf1sunm0go1_500.gif

graphics-floaties-442260.gif
graphics-floaties-442260.gif
graphics-floaties-442260.gif


200.gif

signature_12.gif

graphics-floaties-442260.gif
graphics-floaties-442260.gif
graphics-floaties-442260.gif


خوشیاں ہزار تم کو ملیں سالگرہ پر
دیتے ہیں ہم دعا تمہیں عمر دراز کی

2ut67mt.jpg

56ced69a1a4cfa5bd4b54806243ac198_we.gif


569135ey9sbfepm4.gif
569135ey9sbfepm4.gif

2160962gm2t1cjgbn.gif

MayYourDaybeverySpecial.gif

تمہاری سالگرہ پہ یہ دعا ہے میری کہ ایسا روز مبارک ہزار بار آئے .
تمہاری ہنستی ہوئی زندگی کی راہوں میں ہزاروں پھول لٹاتی ہوئی بہار آئے ! ! ! ! !
3166829489_zpsrrvwh6gr.gif~original
3166829489_zpsrrvwh6gr.gif~original
3166829489_zpsrrvwh6gr.gif~original


میں نے چاہا !
تیرے جنم دن پرایسا تحفہ تیری نظر کروں
جسے تو عمر بھر یاد رکھے
پھر اک لمحے کی سوچ نےمیرے ہاتھ بلند کیے
کہ ہر آنیوالے موسموں میں غم کی گھٹایئں

کبھی تیرے قریب نہ آئیں
تیری آنکھوں کے جگنو سدا چمکیں
خدا تیرے دامن کو ہمیشہ مسرتوں سے ہمکنار کرے
کبھی جو تو !زندگی کی کڑی دھوپ میں ڈھلی عمرکی شام میں پلٹ کر دیکھے
تو !!!!

بہت سی خوش رنگ یادیں
تیرے ویران دل کو بہار کریں
تو ہر گزرے لمحے سے پیار کرے
اور خدائے بزرگ و برتر تیری عمر دراز کرے(آمین)



2292650j4o9r3e0jj.gif

32.gif

105471-Special-Birthday-Wishes-For-Special-You.gif




یا اللہ کریم آپ میرے سے محبت کرنے والوں کو ہمیشہ اپنے سایہ عافیت عطا فرمائیں۔آمین
ہادیہ بہن آج تک میری سالگرہ پر شاید کسی نے اتنے محبت،خلوص اپنائیت سے مجھے مبارکباد نہیں پیش کی،جتنی محبت واپنائیت بھر انداز میں مجھے آج اردو محفل فورم سے اور یہاں کے پیارے مخلص محفلین سے مبارکباد ملی ہے۔میں اپنی یہ سالگرہ کا دن کبھی بھی اپنی زندگی سے فراموش نہیں کر پاؤں گا۔
بلاشبہ اردو محفل فورم ایک بہترین خاندان کی مثال ہے،دعاگو ہوں اللہ کریم میرے اس خاندان کو سدا شاد و آباد رکھیں اور اردو محفل فورم کا یہ سات رنگی باغ ہمیشہ اردو ادب کی خوشبو سے مہکتا رہے۔آمین
 
آخری تدوین:

ہادیہ

محفلین
مجھے پتہ تھا آپ اسی بات کو پوائنٹ آؤٹ کریں گے۔۔ میں نے بھی شرارت میں لکھا۔۔ کیونکہ کل آپ ہی کہہ رہے تھے ایسا لگ رہا جیسے "پہلی سالگرہ" ہو۔۔ بس میں نے کچھ زیادہ چھوٹا کردیا آپ کو کمنٹ میں۔۔:p گولڈن جوبلی کا کہا تھا وہ بھی قبول نہیں اب یہ تو کریں:ڈی:rollingonthefloor:
 
محفل کی ان خوبصورت یادوں کے ساتھ ،
الحمدللہ،
اپنی زندگی کے اکتالیس ویں سال میں قدم رنجا فرمارہے ہیں ،
اللہ کریم سے دعا ہے کہ ہمیں اور ہماری اس اردو محفل سے وابستہ سب ہی محفلین کو ایمان کی سلامتی ، صحت تندوستی بخیر عمر درازی ، رزق میں کشادگی ،گھر میں خیر و برکت عطا فرمائیں ۔آمین :)
 
Top