مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی کو سالگرہ مبارک ہو

آج کے دن ہمارے پیارے بھائی محترم جناب محمد عدنان اکبری نقیبی دنیا فانی میں تشریف لائے :) ہمارا آپ سے سوال یہ ہے آپ نے دنیا سے کیا پایا ؟ آپ دنیا پہ
آئے اس کی سب سے زیادہ خوشی کس کو ہوئی ؟ اور آخر میں بس یہ دعا
تم سلامت رہو ہزار برس
ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار
پچاس ہراز زیادہ ہیں سو اسے کم کر کے 365 پہ کر لیجئے :LOL:
آپ اتنا عرصہ دنیا فانی میں کیا کرے گئے؟
 
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭼﺎﮨﺎ !
1f60a.png

ﺗﯿﺮﮮ ﺟﻨﻢ ﺩﻥ ﭘﺮ..
1f388.png

ﯾﺴﺎ ﺗﺤﻔﮧ ﺗﯿﺮﯼ ﻧﻈﺮ ﮐﺮﻭﮞ،،
1f381.png
جسے ﺗﻮ ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﮯ..
1f607.png
ﭘﮭﺮ ﺍﮎ ﻟﻤﺤﮯ ﮐﯽ ﺳﻮﭺ ﻧﮯ،،
1f607.png
ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺎﺗھ ﺑﻠﻨﺪ ﮐﯿﮯ،،
1f64c.png
کہ ﺁﻧﯿﻮﺍﻟﮯ ﻣﻮﺳﻤﻮﮞ ﻣﯿﮟ،،
1f308.png
غم ﮐﯽ ﮔﮭﭩﺎئیں کبھی ﺗﯿﺮﮮ ﻗﺮﯾﺐ ﻧﮧ ﺁئیں..
1f31a.png
تیری ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﮯ ﺟﮕﻨﻮ ﺳﺪﺍ ﭼﻤﮑﯿﮞ..
1f478.png
خدا ﺗﯿﺮﮮ ﺩﺍﻣﻦ ﮐﻮ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻣﺴﺮﺗﻮﮞ ﺳﮯ ﮨﻤﮑﻨﺎﺭ ﮐﺮﮮ..
2764.png
2764.png
❤ ﮐﺒﮭﯽ ﺟﻮ ﺗُﻮ ! ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﮐﮍﯼ ﺩﮬﻮﭖ ﻣﯿﮟ،،
1f31e.png
ﮈھلتی ﻋﻤﺮﮐﯽ ﺷﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﭘﻠﭧ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﮯﺗﻮ،،
1f305.png
ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﺧﻮﺵ ﺭﻧﮓ ﯾﺎﺩﯾﮟ،،،
1f33c.png
تیرﮮ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺑﮩﺎﺭ ﮐﺮدے..
1f33c.png
1f49e.png
تُوﮨﺮ ﮔﺰﺭﮮ ﻟﻤﺤﮯ ﺳﮯ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﺮﮮ..،،
1f490.png
ﺍﻭﺭ ﺧﺪﺍﺋﮯ ﺑﺰﺭﮒ ﻭ ﺑﺮﺗﺮ،،،
1f49a.png
ﺗﯿﺮﯼ ﻋﻤﺮ ﺩﺭﺍﺯ ﮐﺮﮮ...!!
1f481_200d_2640.png
1f48e.png
( ﺁﻣﯿﻦ )
 
اس موضوع پر خلد آشیانی فردوس مکانی نجم الدولہ دبیر الملک خان بہادر یار جنگ قبلہ و کعبہ مرزا اسد اللہ خان غالب نے ایک ہی شعر لکھ کر قلم توڑ دیا ہے۔ :)

تم سلامت رہو ہزار برس
ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار
کاپی تو @محمدوارث سر
 
فرحان محمد خان بھائی آپ کی محبتوں اور چاہتوں کا بہت شکریہ،جزاک اللہ خیرا۔:)
میاں مولانا آپ کے سوال کا میرے پاس یہی جواب ہےکہ دنیا آخرت کی کھیتی ہے۔باقول شاعر ،دنیا جی لگانے کی جگہ نہیں ہے یہ عبرت کی جاہ ہے تماشہ نہیں۔
خوشی کا تعلق ہے تو اس وقت ہم خوشی اور غمی کے فلسفے سے لاعلم تھے،جب سمجھ بوجھ آئی تو یہ سوال بے معنی ہو چکا تھا۔:)
 
اللہ عدنان بھائی کو ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔آمین!
آمین،آپا جی آپ کی شفقت کا شکریہ
آپ کو مبارک ہو نقیبی صاحب!
سر بہت شکریہ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭼﺎﮨﺎ !
1f60a.png

ﺗﯿﺮﮮ ﺟﻨﻢ ﺩﻥ ﭘﺮ..
1f388.png

ﯾﺴﺎ ﺗﺤﻔﮧ ﺗﯿﺮﯼ ﻧﻈﺮ ﮐﺮﻭﮞ،،
1f381.png
جسے ﺗﻮ ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﮯ..
1f607.png
ﭘﮭﺮ ﺍﮎ ﻟﻤﺤﮯ ﮐﯽ ﺳﻮﭺ ﻧﮯ،،
1f607.png
ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺎﺗھ ﺑﻠﻨﺪ ﮐﯿﮯ،،
1f64c.png
کہ ﺁﻧﯿﻮﺍﻟﮯ ﻣﻮﺳﻤﻮﮞ ﻣﯿﮟ،،
1f308.png
غم ﮐﯽ ﮔﮭﭩﺎئیں کبھی ﺗﯿﺮﮮ ﻗﺮﯾﺐ ﻧﮧ ﺁئیں..
1f31a.png
تیری ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﮯ ﺟﮕﻨﻮ ﺳﺪﺍ ﭼﻤﮑﯿﮞ..
1f478.png
خدا ﺗﯿﺮﮮ ﺩﺍﻣﻦ ﮐﻮ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻣﺴﺮﺗﻮﮞ ﺳﮯ ﮨﻤﮑﻨﺎﺭ ﮐﺮﮮ..
2764.png
2764.png
❤ ﮐﺒﮭﯽ ﺟﻮ ﺗُﻮ ! ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﮐﮍﯼ ﺩﮬﻮﭖ ﻣﯿﮟ،،
1f31e.png
ﮈھلتی ﻋﻤﺮﮐﯽ ﺷﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﭘﻠﭧ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﮯﺗﻮ،،
1f305.png
ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﺧﻮﺵ ﺭﻧﮓ ﯾﺎﺩﯾﮟ،،،
1f33c.png
تیرﮮ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺑﮩﺎﺭ ﮐﺮدے..
1f33c.png
1f49e.png
تُوﮨﺮ ﮔﺰﺭﮮ ﻟﻤﺤﮯ ﺳﮯ ﭘﯿﺎﺭ ﮐﺮﮮ..،،
1f490.png
ﺍﻭﺭ ﺧﺪﺍﺋﮯ ﺑﺰﺭﮒ ﻭ ﺑﺮﺗﺮ،،،
1f49a.png
ﺗﯿﺮﯼ ﻋﻤﺮ ﺩﺭﺍﺯ ﮐﺮﮮ...!!
1f481_200d_2640.png
1f48e.png
( ﺁﻣﯿﻦ )
اس موضوع پر خلد آشیانی فردوس مکانی نجم الدولہ دبیر الملک خان بہادر یار جنگ قبلہ و کعبہ مرزا اسد اللہ خان غالب نے ایک ہی شعر لکھ کر قلم توڑ دیا ہے۔ :)

تم سلامت رہو ہزار برس
ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار
کاپی تو @محمدوارث سر
آپ نے بہت خوبصورت سے مبارک بادپیش کی اس کا میں شکر گزار ہوں۔
 
آخری تدوین:
screenshot_34.png
آج تو گوگل والوں نے بھی وش کیا ہے۔
screenshot_30.png
اردو محفل فورم کے منتظمین جناب نبیل بھائی ،جناب ابن سعیدبھائی مدیر جناب محمد خلیل الرحمٰن بھائی مدیرجناب محمد تابش صدیقی بھائی آپ سب کا خوبصورت اور محبت سےلبریز انداز میں مجھے مبارک باد پیش کرنے پر شکر گزار ہوں۔
 
آخری تدوین:
ماشاءاللہ ۔ ۔۔ اللہ پاک آپکی صحت،عمراور دولت میں برکت عطا فرمائے ۔ ۔ ۔ شروع شروع میں جب ہم ’’بچے‘‘ تھے تو ہمیں انتظار رہتا تھا کہ کون سب سے پہلے ہمیں سالگرہ کی مبارکباد دیتا ہے، اور جب بھی کوئی مبارکباد دیتا تھا تو ہم خوشی سے پھولے نہیں سماتے تھے۔مگر اب جب کہ عمر کا ایک اچھا خاصا حصہ گزر چُکا ہے تو اب یہ سب باتیں بے معنیٰ سی لگتی ہیں اور افسوس ہوتا ہے کہ ہم روز بروز موت کی جانب رواں دواں ہیں اور ہمیں اس بات کا احساس تک نہیں ہوتا۔ :cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry:
 
شکریہ فہد
بہت بہت سالگرہ مبارک ہو عدنان بھائی، رب کریم آپ پر رحمتیں نازل فرماتا رہے آمین۔
آمین،نوازش لئیق بھائی
ماشاءاللہ ۔ ۔۔ اللہ پاک آپکی صحت،عمراور دولت میں برکت عطا فرمائے ۔ ۔ ۔ شروع شروع میں جب ہم ’’بچے‘‘ تھے تو ہمیں انتظار رہتا تھا کہ کون سب سے پہلے ہمیں سالگرہ کی مبارکباد دیتا ہے، اور جب بھی کوئی مبارکباد دیتا تھا تو ہم خوشی سے پھولے نہیں سماتے تھے۔مگر اب جب کہ عمر کا ایک اچھا خاصا حصہ گزر چُکا ہے تو اب یہ سب باتیں بے معنیٰ سی لگتی ہیں اور افسوس ہوتا ہے کہ ہم روز بروز موت کی جانب رواں دواں ہیں اور ہمیں اس بات کا احساس تک نہیں ہوتا۔ :cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry:
جزاک اللہ ،شیخ محمد نواز بھائی
 
Top