تعارف محمد خاں عرف بسمل شمسی

زیک

مسافر
آپ کی عمر پروفائل میں ۵۸ لکھی ہے۔۔۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا میں سن لکھا ہے۱۹۳۵ ۔۔۔
جس کی رو سے عمر بنتی ہے ۸۳۔۔۔
پیدائش پٹیالہ بھارت۔۔۔
اور وفات فیصل آباد۔ پاکستان لکھی ہے؟؟؟
تو وفات پانے کے بعد اس لڑی میں کیسے آگئے؟؟؟
:thinking::thinking::thinking:
یعنی 25 برس کا فرق۔ ممکن ہے اگلی نسل کا اکاؤنٹ ہو
 
Top