مبارکباد محمد تابش صدیقی کو مبارکباد

محمداحمد

لائبریرین
ماشاءاللہ۔۔۔!

اللہ تعالیٰ بہت مبارک کرے تابش بھائی آپ کو۔ :redrose::redheart:

اور اولاد کو ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین۔ :praying:
 
الحمد للہ، آج میرا شہزادہ محمد حذیفہ صدیقی ایک سال کا ہو گیا ہے۔ ماشاء اللہ
اللہ تعالیٰ ہمیں اس کی درست تربیت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اس کو دنیا کی تمام خوشیاں اور راحتیں نصیب فرمائے۔ مکمل صحت اور ایمان والی زندگی نصیب فرمائے۔ آمین
اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ جزاک اللہ

20170723_133348.jpg
 
فہد اشرف

محفلین

آمین
 
زیک

مسافر

حذیفہ کو سالگرہ مبارک
 
عاطف ملک

ننھے جوان محمد حذیفہ کو سالگرہ مبارک ہو :)
اللہ دنیا و عقبیٰ کی تمام رحمتوں سے مالامال فرمائے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جتنی خیریں اللہ سے مانگی ہیں وہ تمام عطا فرمائے۔
اللہ نیک،صالح،فرمانبردار اور والدین کیلیے باعث راحت،رحمت و برکت بنائے۔
آمین :)
 
یوسف سلطان

محفلین
الحمد للہ، آج میرا شہزادہ محمد حذیفہ صدیقی ایک سال کا ہو گیا ہے۔ ماشاء اللہ
اللہ تعالیٰ ہمیں اس کی درست تربیت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اس کو دنیا کی تمام خوشیاں اور راحتیں نصیب فرمائے۔ مکمل صحت اور ایمان والی زندگی نصیب فرمائے۔ آمین
اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ جزاک اللہ

20170723_133348.jpg
ماشاءاللہ! محمد حذیفہ کی سالگرہ مبارک ہو
اللہ پاک نیک اور ماں باپ کا فرمانبردار بنائے. آمین.
 
یاز

محفلین
بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی۔ اللہ تعالیٰ حذیفہ کو اور آپ کی تمام فیملی کو اسی طرح ہنستا کھیلتا رکھے۔ آمین
 
atta

محفلین
بہت مبارک۔۔۔۔۔۔ ہو. اللہ صحت و سلامتی اور عمر دراز سے نوازے۔اور اچھا مسلمان بنائے۔آمین۔
 
الحمد للہ، آج میرا شہزادہ محمد حذیفہ صدیقی ایک سال کا ہو گیا ہے۔ ماشاء اللہ
اللہ تعالیٰ ہمیں اس کی درست تربیت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اس کو دنیا کی تمام خوشیاں اور راحتیں نصیب فرمائے۔ مکمل صحت اور ایمان والی زندگی نصیب فرمائے۔ آمین
اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ جزاک اللہ

20170723_133348.jpg
ماشاءاللہ بھائی بہت مبارک ہو ۔اللہ کریم ڈھیروں خوشیاں اور محبتیں عطا فرمائے۔شہزادے کی عمر میں اور صحت میں خیروبرکت عطا فرمائے۔آمین
 
Top