تعارف محمد اسد مفتی

اکمل زیدی

محفلین
پہلے انڈا ...آیا یا مرغی ...... ؟؟

(معذرت چاہتا ہوں اگر گراں گزرے آپ نے صرف پوچھنے کا کہا تھا اب فوری طور پر یہ سوال ابھرا ....)
 
مفتی صاحب!
سلام و دُعا کر کے بے حجاب محفل میں تشریف لائیں، اتنی گم سُم تحریر سے تو پھر انڈے اور مرغی ہی نکلے گی۔ انڈے استقبال کے لیے اور مرغی دو مولویوں کے لیے۔
ویسےمحفل میں خوش آمدید۔ کچھ اپنے بارے میں بتائیے تا کہ آپ سے روشناس ہوا جا سکے۔
 
اکمل زیدی

محفلین
بے حجاب محفل میں تشریف لائیں
:eek:۔۔۔۔ آ ...ھم ...آ ...ھم ......عا.. ا.. ا.. ا ...مر .......بھا ا ا .....ی ..
اتنی گم سُم تحریر سے تو پھر انڈے اور مرغی ہی نکلے گی۔ انڈے استقبال کے لیے اور مرغی دو مولویوں کے لیے۔
:LOL::LOL:
ویسےمحفل میں خوش آمدید۔ کچھ اپنے بارے میں بتائیے تا کہ آپ سے روشناس ہوا جا سکے۔
جی ..بلکل ..متفق
 
اکمل زیدی

محفلین
مفتی صاحب!
سلام و دُعا کر کے بے حجاب محفل میں تشریف لائیں، اتنی گم سُم تحریر سے تو پھر انڈے اور مرغی ہی نکلے گی۔ انڈے استقبال کے لیے اور مرغی دو مولویوں کے لیے۔
ویسےمحفل میں خوش آمدید۔ کچھ اپنے بارے میں بتائیے تا کہ آپ سے روشناس ہوا جا سکے۔
مفتی میرا خاندانی نام(ٍfamily name) ہے۔
 
یار عامر بھائی حد ہوگئی ...کہاں لکھا آپ نے ذات ...کیا "ذرہ بے نشاں" کی صورت لکھی تھی ...تو جو نظر نہیں آرہی ...;)
اکمل بھائی، اب اتنی سلیس اردو نہ کروایں مجھ سے۔ ایسا نہ ہو جس کا تعارف ہو رہا ہے وہ کچھ اور ہی سمجھنا شُروع کر دے۔ اِس بے حجاب کو حجاب میں ہی رہنے دیں:)
 
اکمل بھائی، اب اتنی سلیس اردو نہ کروایں مجھ سے۔ ایسا نہ ہو جس کا تعارف ہو رہا ہے وہ کچھ اور ہی سمجھنا شُروع کر دے۔ اِس بے حجاب کو حجاب میں ہی رہنے دیں:)
اللہ کرے آپ کا بھلا عامر بھائی
کاش ہم بھی آپ کے جیسی سلیس اردو بول سکتے :)

خوش آمدید محمد اسد مفتی صاحب
 
Top