عاطف بٹ
محفلین
بہت شکریہ رانا صاحببہت بہت مبارک ہو عاطف بھائی۔![]()
بہت شکریہ رانا صاحببہت بہت مبارک ہو عاطف بھائی۔![]()
بٹ جی بہت مشکور ہوں کہ آپ نے یاد رکھا ہوا ہے۔ اور یہ بھی بتائیے کہ اتنے دن کہاں غائب رہے ہیں۔
ارے ہم منع تھوڑی کر رہےیہ تو ہلاشیری دینے والا منع کرنا ہے۔
![]()
لگتا ہے رانا صاحب نے ہزار کا سنگ میل مبارکباد دے دے کر پار کرنا ہے۔بہت بہت مبارک ہو عاطف بھائی۔![]()
ہاں بھائی کیا دکھتی رگ پکڑی ہے آپ نے۔لگتا ہے رانا صاحب نے ہزار کا سنگ میل مبارکباد دے دے کر پار کرنا ہے۔![]()
بڑا جام صرف 23 مبارکبادوں کے فاصلے پر۔۔۔۔۔ہاں بھائی کیا دکھتی رگ پکڑی ہے آپ نے۔مزے کی بات کہ مجھے بھی ایسا ہی لگتا ہے۔
![]()
ارے واہ۔۔۔ یہ تو میں نے غور ہی نہیں کیا۔ بلکہ 9 مراسلے اوپر ہی جارہے ہیں۔ یعنی کہ میں میری 9 دن کی چھٹیاں تو بنتی ہے۔اسی دن میں دنیا کا چکر لگانے والے کو تو ایک دن کا فائدہ ہوا تھا مجھے تو پورے نو دن کا۔ اب کوئی کہہ کے تو دکھائے کہ میں سست ہوں۔ویسے رانا بھائی اتنے بھی سست نہیں ہیں۔انہوں نے ایک مراسلہ فی دن کی رفتار سے مراسلت تو کی ہے
968 دنوں میں977![]()
اس کا مطلب یہ ہوا کہ ہمیں 19 جنوری تک انتظار کرنا پڑے گاارے واہ۔۔۔ یہ تو میں نے غور ہی نہیں کیا۔ بلکہ 9 مراسلے اوپر ہی جارہے ہیں۔ یعنی کہ میں میری 9 دن کی چھٹیاں تو بنتی ہے۔اسی دن میں دنیا کا چکر لگانے والے کو تو ایک دن کا فائدہ ہوا تھا مجھے تو پورے نو دن کا۔ اب کوئی کہہ کے تو دکھائے کہ میں سست ہوں۔![]()
بھیا!ارے واہ۔۔۔ یہ تو میں نے غور ہی نہیں کیا۔ بلکہ 9 مراسلے اوپر ہی جارہے ہیں۔ یعنی کہ میں میری 9 دن کی چھٹیاں تو بنتی ہے۔اسی دن میں دنیا کا چکر لگانے والے کو تو ایک دن کا فائدہ ہوا تھا مجھے تو پورے نو دن کا۔ اب کوئی کہہ کے تو دکھائے کہ میں سست ہوں۔![]()
ہنہہ بھوکے شودےمیری فیورٹ ڈش بنا کر بیٹھی ہوئی ہو اور اتنی توفیق بھی نہیں ہوئی کہ بندہ دعوت ہی دے لے!![]()
نو جی ۔دل جلنے کے لیے بھی گیس کی ضرورت پڑتی ہے![]()
جلتے میرے دشمنتمہارا دل جل گیا!![]()
میرا دل اور جلے ناممکنتو یقیناً اس وقت تمہارا دل جل رہا ہوگا!![]()