محمداحمد
لائبریرین
ہاہاہاہاہاہاغلطی پر غلطی۔۔۔۔ ایک آلکسی کے دامن پر چستی کا داغ لگانے کا وار۔۔۔۔
میں گزشتہ بار تبصرہ کر کے یہاں سے گیا ہی نہیں تھا۔۔۔ جاتا تو واپس آتا۔۔۔۔ کب سمجھیں گی آپ یہ کاہل رمزیں۔۔۔۔
نین بھائی! ابھی ہیں یا چلے گئے؟

سوچ رہا تھا جانے کا۔۔۔۔ خیر ہو؟ہاہاہاہاہاہا
نین بھائی! ابھی ہیں یا چلے گئے؟