محفل کے جِن بھوت

یار دوری کا کچھ ملال نہیں
دکھ فقط قدر کھونے کا ہے مجھے
ہئی شاواشے ۔۔۔

آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل ہے
ہیرا پردے کے پار اوجھل ہے
قدر والے کریں تو کیسے کریں
تیری دوری کا بار بوجھل ہے

بھیا جی نظر سے دور ہو تو پہاڑ بھی ذرہ ہی لگتا ہے ۔ تسیں ذرا سامنے آؤ تے سانوں وی پتہ لگے کیہڑے ہیرے نوں اسیں اگنور کیتا؟؟
 
و

نہیں نہیں بھائی جی اگنور نہیں ہوا بس ویسے ہی آمد ہوئی اور ادھر لکھ دیا بہت بہت شکریہ جتنی حوصلہ افزائی اردو محفل میں ہوتی ہے اتنی کہیں بھی نہیں
 
سیما علی

لائبریرین
نہیں نہیں بھائی جی اگنور نہیں ہوا بس ویسے ہی آمد ہوئی اور ادھر لکھ دیا بہت بہت شکریہ جتنی حوصلہ افزائی اردو محفل میں ہوتی ہے اتنی کہیں بھی نہیں
درست کہا آپ نے ۔۔۔ہم نے تو ٹوٹا پھوٹا لکھنا یہیں سے سیکھا ۔۔۔
 
سرفرازاحمدسحر ! آپ کو چھے سال پورے ہوئے محفل پہ آئے لیکن اس قدر کم حاضریاں ہیں آپ کی۔

حاضر ہوں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں! اور جواب دیں۔ 

السلام علیکم

حاضریاں تو کم ہیں مگر محفل میں گھومتا پھرتا رہتا ہے. سچ کہوں تو آپ نے لاجواب کر دیا. آپ کا بہت بہت شکریہ کہ اس قدر کم حاضریاں ہوتے ہوئے بھی آپ نے مجھے خارج نہیں کیا. آئندہ کوشش کروں گا
 
محترم یا محترمہ جاسمن صاحب یا صاحبہ آپ نے کئیوں کو انسان سے شیطان بنا دیا ہے۔ تبادلہ جنس کا سنا تھا یہاں تو سارا کا سارا ہی تبدیل کر دیا جاتا ہے۔ عصر جدید ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین
محترم یا محترمہ جاسمن صاحب یا صاحبہ آپ نے کئیوں کو انسان سے شیطان بنا دیا ہے۔ تبادلہ جنس کا سنا تھا یہاں تو سارا کا سارا ہی تبدیل کر دیا جاتا ہے۔ عصر جدید ہے۔
جاسمن صاحبہ ! ہماری انتہائی محترم و ہر دلعزیز ہستی ہیں ۔عامر میاں یہ سب ازراہ مذاق کیا گیا ۔۔۔۔
 
آخری تدوین:
Top