خواجہ طلحہ
محفلین
زمانہ طالب علمی کے بعد فرصت کم سے کم ہوتی چلی گئی۔ آج کافی عرصہ بعد محفل یاد آئی
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔السلام علیکم
آتے جاتے رہا کریں۔زمانہ طالب علمی کے بعد فرصت کم سے کم ہوتی چلی گئی۔ آج کافی عرصہ بعد محفل یاد آئی
فی الحال تو آپ غائب ہوئے پڑے ہیں۔ اس لیے اس مراسلے کو بلاوا سمجھا جائے۔
حاضر جنااااااب۔۔۔۔۔ میں تو ہمیشہ حاضر ہوتا ہوں علی بھائی۔۔۔۔ یہ سب چال دشمن بھوتوں کی ہے۔فی الحال تو آپ غائب ہوئے پڑے ہیں۔ اس لیے اس مراسلے کو بلاوا سمجھا جائے۔