محفل کے جِن بھوت

جاسمن

لائبریرین
حاضر رہا کریں۔
کیا اردو محفل آپ کو اکثر حاضری دینے پہ مجبور نہیں کرتی!:)
یہاں کیا نہیں ہے؟
ہر ایک کے مزاج کے حساب سے مختلف زمرے موجود ہیں۔ آپ کو تو کہنا ہی نہیں بنتا۔ آپ یہاں کے پرانے محفلین ہیں ماشاءاللہ۔
نئے آنے والوں کی راہنمائی کریں۔ کچھ اپنی سنائیں کچھ اوروں کی سنیں۔ :):):)
 
سیما علی

کاش بٹیا جن بھوت ہی غلُ غپاڑہ کریں ۔۔
چراغ طور جلاؤ بڑا اندھیرا ہے
 
حاضر رہا کریں۔
کیا اردو محفل آپ کو اکثر حاضری دینے پہ مجبور نہیں کرتی!:)
یہاں کیا نہیں ہے؟
ہر ایک کے مزاج کے حساب سے مختلف زمرے موجود ہیں۔ آپ کو تو کہنا ہی نہیں بنتا۔ آپ یہاں کے پرانے محفلین ہیں ماشاءاللہ۔
نئے آنے والوں کی راہنمائی کریں۔ کچھ اپنی سنائیں کچھ اوروں کی سنیں۔ :):):)
جی انشاءاللہ ضرور، کچھ مصروفیات حائل ہیں
 
علی وقار

محفلین
وہ کیا کہاتھا سلمان خان نے کہ دل میں آتا ہوں سمجھ میں نہیں۔ اسی طرز کی بات ہے کہ محفل میں آتا ہوں مراسلوں میں نہیں:D
یہی تو بھوت پریت ہونے کی بڑی علامات میں سے ایک ہے۔ جاسمن صاحبہ، یہ کام کا بھوت لگتا ہے، ان کے گرد گھیرا تنگ کر دیا جائے۔
 
جاسمن

لائبریرین

جاسمن

لائبریرین
جناب، وہی مراسلوں میں حاضری رہتی ہے۔ مراسلہ نہیں ہوا۔
ویسے ماما شا! ایک حیرانی کی ریٹنگ تو بنتی ہے ناں! دس سالوں میں پندرہ مراسلے۔ ایک سال میں ڈیڑھ مراسلہ۔ واہ بھئی واہ!
ماما شا! آپ کو 15 مراسلے روز کی سزا سنائی جاتی ہے۔:):):)
 
سید عاطف علی

سزا میں تخفیف کرلیں۔ ایک مراسلہ فی یوم کافی ہے 45 دن کے لیے۔
 
ماما شا! آپ کے لیے سید صاحب کی سفارش ہے۔ اتنی بڑی سفارش کو ہم کیسے رد کر سکتے ہیں!
سو آپ کی سزا کم ہو کے ایک مراسلہ فی دن 45 دنوں کے لیے کی جاتی ہے۔
عدالت برخاست کی جاتی ہے۔ :):):)
 
سزا خطاکاروں کو محبت سے بھلائی کی طرف لوٹانے کے لیے ہونی چاہیے، اس لیے نرمی کا برتاؤ زیادہ بہتر ہے۔
 
آخری تدوین:

کافی نرم سزا ہے اب تو۔۔۔ :):):)
لیکن مجرم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے اور کہیں روپوش ہے۔
کیا خیال ہے محفلین کا۔۔۔ کیا اس کیس پہ ایکسٹو کام کریں گے؟
یا ان کی سطح کا کیس نہیں ہے؟
 
Top