م

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • اوہ پائن اینے وریا بعد آئے اوہ تے نکل وی گئے اوہ
    اوہ گل بات تے دسو کیہ بنی کیتے سو کداں وغیرہ وغیرہ
    بہرکیف اک پیغام نال وی تہاڈی خیریت معلوم ہوگئی تے خوشی دی کئی لہریں پیراں تے راہیں سر تک لنگ گئیاں۔
    خوش رہو سرکار
    م
    ماظق
    الحمداللہ جی ٹھیک ٹھاک ہیں اور پاک وطن میں ہی ڈیرے ہیں ، کرونا کی تباہ کاریوں سے صحت تو متاثر نہیں ،ہوئی لیکن فریب روزگار نے کسی حد تک ضرور متاثر کیا ہے خیر اب ان مشکلات سے بھی نکل آئے ہیں، آپ سنائیں ، زندگی کیسی جا رہی ہے، وہ جو پرانے احباب تھے کہ کن حالوں میں ہیں ۔ پتا نہیں میں اس فورم کا اڈریس بھول گیا ہوں یا کوئی اور وجہ آڑے ہے کہ فورم اوپن نہیں ہوا ۔
    عبداللہ محمد
    عبداللہ محمد
    ارے حضور بس گزر رہی ہے۔ زیادہ احباب سے اب تعلق نہ ہے چند ایک سے براستہ فیسبک اور دو تین سے بذریعہ وٹس ایپ بھی رابطہ ہے باقی معلوم نہیں کون کدھر گیا۔ یہاں 2018 سے یاز بھائی کے انتظار میں موجود ہیں جانے کونسے پہاڑ کی سیرکو نکلے کہ لوٹے ہی نہیں۔ باقی بذریعہ ڈی ایم رابطہ کرتے ہیں۔ خوش وسو
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top