Recent content by ماظق

  1. م

    پاکستان کے موجودہ سیاسی اور معاشرتی صورتِ حال پر بات چیت

    جب سے سیاست کی سمجھ آئی ہے یہی پتا چلا کہ پاکستان میں سیاست چند مفاد پرست لوگوں کے گرد گھومتی ہے اور عوام کا اس میں کردار کسی فلم میں ایکسٹرا کے کردار جیسا ہی رہا۔ آخر میں عوام کو اس سیاست کا مفاد بھی اتنا ہی ملتا ہے جتنا فلم میں ایکسڑاز کو ملتا ہے ، فلم کے ہیرو ہیروئین اور ویلن سب کچھ سمیٹ لیتے...
  2. م

    آئیں گپ شپ کریں

    اب تو یہ ساری دنیا کو پتا چل گیا ہے کہ عمران خان کو جتوایا گیا تھا، اس وقت جس طریقے سے دوسری پارٹیوں سے لوگوں کو لا لا کر پی ٹی آئی میں شامل کروایا گیا اور جو کچھ الیکشن کے وقت ہوا وہ تو سب عیاں ہو چکا ، میں اس وقت خود اس کا حامی تھا کہ عمران خان کو کسی بھی طرح جتوایا جائے لیکن بعد میں ملک کے...
  3. م

    آئیں گپ شپ کریں

    تو پھر 2017 کے الیکشن میں بھی عوام کی اکثریت کی رائے کو اہمیت دینی چاہیے تھی۔
  4. م

    آئیں گپ شپ کریں

    سیاسی نہیں تعمیری سوچ اپنانے کے لیے ، باقی سب تو خود ٹھیک ہو جائے گا۔
  5. م

    آئیں گپ شپ کریں

    اگر عمران خان ہی آپشن ہے تو پھر باقی سارے بھی آپشن ہے ، جس دن عوام وقتی مفاد ، وقتی اشتعال پسند نا پسند سے آزاد ہو کر سوچنے لگے گی تو آپشن بھی مل جائے گا۔ فی الوقت تو عوام کو ایجوکیٹ کرنے کی ضرورت ہے۔
  6. م

    آئیں گپ شپ کریں

    پچھلے ستر سال سے تو ایسے ہی چل رہا ہے طریقے بدل جاتے ہیں لیکن واردات ایک ہی رہتی ہے۔ یہ سب ایسے نہیں چلنا چاہیے لیکن اس وقت جو کوشش یا دوسرے لفظوں میں انارکی پھیلائی جا رہی ہے وہ اس تسلسل کو جاری رکھنے کے لیے ہو رہی ہے ۔ پہلے عمران خان آزمایا ہوا نہیں تھا لیکن اب اسے بھی آزما چکے تو ان سے ایک...
  7. م

    آئیں گپ شپ کریں

    زاتی دشمنی نہیں تھی لیکن پھر بھی عمران خان کی حکومت نے مخالفین کو کئی کئی ماہ پابند سلاسل رکھا جب کے ان کے خلاف ثبوت نہیں دیے اور عدالت ہر ایک کی ضمانت منظور کرنے پر مجبور ہوتی رہی، پچھلی حکومت میں اپوزیشن کہتی رہی کہ عمران خان قوم کا اعتماد کھو چکے اس لیے الیکشن کروایا جائے لیکن اس وقت عمران...
  8. م

    آئیں گپ شپ کریں

    ہمیشہ دوسرا ہی کیوں غلط ہے ، کیا اپنے اعمال پر غور نہیں کرنا چاہیے۔ جب خود کسی کے کندھوں پر بیٹھ کر آتے ہیں تو سب ٹھیک لگتا ہے اور جب وہی کندھا کسی اور کا سہارا بنتا ہے تو دنیا بھر کی اخلاقیات یاد آنے لگتی ہیں۔کاش کہ مکافات عمل کا مطلب وقت پر سمجھ آ جائے تا کہ جو بو رہے ہیں وہ کاٹتے ہوئے پچھتاوا...
  9. م

    تاسف فلم اور ٹی وی کے معروف اداکار محمد قوی خان انتقال کرگئے !

    اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
  10. م

    مبارکباد اُستادِ محترم سالگرہ بہت بہت مبارک

    محترم آپ کو سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ تعالٰی آپ پر ہمیشہ اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائیں۔ آمین
  11. م

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    میچ یکطرفہ ہارے ہیں ، 182 پر سب آؤٹ ہو گئے ، میچ کے پہلے ایک دو گھنٹے کے بعد ہی وکٹ اسپنرز کے لیے سازگار ہو گئی تھی ۔ لیکن پاکستان کے بیٹرز بھی جیتنے سے زیادہ اپنے رکارڈز کے لیے کھیل رہے تھے ، اب آخری میچ میں رضوان کی بجائے سرفراز کو کھیلانا چاہیے۔
  12. م

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    Michael Bracewell lbw b Usama Mir 8 (14b 0x4 0x6 ) SR: 57.14
Top