M

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • سلام/آداب،
    امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے،
    یہ میرا پہلا پیغام ہے جو آپ سب اردو محفل کے میمبران کی جانب روانہ کر رہا ہوں۔ امید کرتا ہوں کہ آپ سب کے تجربات سے میں بھی سیکھوں گا،
    فاخر
    فاخر
    یہ صاحب بیچ میں ادھر ادھر ہوگئے تھے 🤣
    جاسمن
    جاسمن
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
    خوش آمدید
    فیصل عظیم فیصل
    فیصل عظیم فیصل
    چن جی خالی پیغام کو سب کے سامنے (سٹ) دینے سے کام نہیں چلے گا ۔ چار مراسلے لکھ کے وکھاؤ سانوں وی پتہ لگے کوئی جنڑا آیا اے۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top