1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

محفل کے جِن بھوت

جاسمن نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 27, 2018

  1. موجو

    موجو لائبریرین

    مراسلے:
    1,124
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    یارا اس کا اعلان کرنا لازمی تھا
    بہرحال اب کوشش کرتا کروں گا کہ ذرا پابندی سے محفل میں آیا جائے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. موجو

    موجو لائبریرین

    مراسلے:
    1,124
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    عدنان صاحب ایسی کوئی بات نہیں تھی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,551
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جی بہتر ،
    میرا مقصد تابش بھائی سے تفریح کرنا تھا ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,927
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    :)
     
  5. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,777
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    فرخ حاضر ہوں۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • متفق متفق × 1
  6. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,176
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,551
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھیاحاضر ہوںںںںںںںں ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,913
    جھنڈا:
    Pakistan
    اب کس سلسلے میں یاد کیا؟؟؟
    :at-wits-end::at-wits-end::at-wits-end:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,551
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    واہ ،
    یعنی چراغ کے جن کے متعلق جو سنا تھا وہ حقیقت ہے ،
    ادھر رگڑا اور فورا حاضر ۔
    :p:p:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  10. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,777
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    یہی جن بھوتوں والا سلسلہ ۔۔۔ اور کون سا سلسلہ ہونا۔۔۔۔ :skull:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  11. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,913
    جھنڈا:
    Pakistan
    کیا زمانہ آگیا۔۔۔
    اب جن بھوت انسانوں کو یاد کرنے لگے۔۔۔
    ذرا دیکھیں تو:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  12. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,777
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    آپ کے کہنے پر دوبارہ دیکھا۔۔۔۔ اور پھر خوشی ہوئی کہ سلسلہ تو قائم ہے نا بہرحال۔۔۔۔ :devil3:

    برائے محمد عدنان اکبری نقیبی
    عدنان بھائی! یوں ہی ذرا لطف لے رہے ہیں۔ برا مت منائیے گا۔ :chill:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,551
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :in-love::in-love::in-love:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,551
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    عادل اسحاق بھائی حاضر ہوں ،
    4 سال میں صرف 171 مراسلے ،
    بہت کم ہیں ۔
     
  15. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,913
    جھنڈا:
    Pakistan
    اتنے تو آپ چار سیکنڈ میں کرجاتے ہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,176
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  17. رئیس کوثر

    رئیس کوثر محفلین

    مراسلے:
    8
    حاضر ہوں
    اور حکم کا منتظر بھی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. رئیس کوثر

    رئیس کوثر محفلین

    مراسلے:
    8

    حاضر ہوں بتائیں میرے لیے کیا حکم ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,745
    یہاں صرف حاضری لگوائی جاتی ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. رئیس کوثر

    رئیس کوثر محفلین

    مراسلے:
    8
    یہ بھی منظور
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر