محفل کے جِن بھوت

جاسمن نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 27, 2018

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Pakistan
    شکر ہے اب دونوں آوازیں سننے کو مل گئیں!!!
     
    آخری تدوین: ‏اکتوبر 8, 2018
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  2. محمد شکیل خورشید

    محمد شکیل خورشید محفلین

    مراسلے:
    86
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Tolerant
    بقول شخصے
    "وہ بھی کیا دن تھے
    جب ہم جن تھے
    اب ہم دیو ہیں
    بنوں کے بھی پیو ہیں"
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  3. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    2,325
    جاسمن
    آپ نے یہ لڑی شروع کرکے بہت نیک کام کیا ہے. خدا آپ کو اجر دے. اب کسی نہ کسی کو حاضر ہونے والوں کو ان کی پسند کی لڑیوں میں ٹیگ کرنا چاہیے. اس طرح یہ محفل زندہ ہوگی اور یکسانیت سے نکلے گی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    10,206
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    بقول شخصے اللہ بخشے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  5. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    9,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ہمیں کیوں کم لگ رہے ہیں بھئی:)
     
  6. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    9,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    الحمداللہ۔
    عائشہ! کدھر غائب ہیں؟ ہم منتظر ہیں آپ کے۔:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    9,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    کہیں لکھ لیں :)
     
  8. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    9,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    کبھی کبھی بولنے میں بھی حرج نہیں۔:)
     
    • متفق متفق × 2
  9. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    9,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    جی ان شاءاللہ!
    :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    9,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ضرور۔
    اچھی تجویز ہے۔:)
    تو پھر شروع کیجیے۔:)
     
    • متفق متفق × 1
  11. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    9,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
  12. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    9,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
  13. محمد شکیل خورشید

    محمد شکیل خورشید محفلین

    مراسلے:
    86
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Tolerant
    جِن بُھوتوں کے حوالے سے کئی سال پہلے لکھی ایک مختصر نظم پیش ہے

    ہم ناداں! اک بچے جیسے
    خود جِن کی تصویر بنا کے
    خود اس سے ڈر جاتے ہیں
    ہم ناداں، اک بچے جیسے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    9,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    خوب!:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    9,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    9,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    رابعہ چار سالوں میں پورے 13 مراسلے:)
    رابعہ ! حاضر ہوں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔:)
     
  17. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    9,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    فہد سلیم ! آپ نے ایک سال میں چھ مراسلے کیے ہیں۔:)
    فہد سلیم ! حاضر ہوں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔:)
     
  18. فہد سلیم

    فہد سلیم محفلین

    مراسلے:
    7
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میں تھوڑا مصروف تھا...
    معذرت خواہ ہوں....
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    9,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اللہ آپ کے وقت میں برکت عطا فرمائے۔ آمین!
     
  20. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    9,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    عین الف ایک سال میں اتنے سارے مراسلے:D
    پورے دو:D
    عین الف ! حاضر ہوں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔:)
     

اس صفحے کی تشہیر