محفل کے جِن بھوت

فاخر رضا

محفلین
جاسمن
آپ نے یہ لڑی شروع کرکے بہت نیک کام کیا ہے. خدا آپ کو اجر دے. اب کسی نہ کسی کو حاضر ہونے والوں کو ان کی پسند کی لڑیوں میں ٹیگ کرنا چاہیے. اس طرح یہ محفل زندہ ہوگی اور یکسانیت سے نکلے گی
 
جاسمن

لائبریرین
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں شاعری کے سوا۔۔۔۔۔
فیض سے معذرت کے ساتھ
ویسے سنجیدہ جواب یہ کہ درمیان میں ایک طویل غیر حاضری کے بعد حال ہی میں دوبارہ محفل میں شرکت کی، پچھلے دو ہفتوں میں تین غزلیں اصلاح کے لئے عرض گذاریں،
انشااللہ باقاعدگی سے حاضری کا اہتمام کرنے کی کوشش جاری ہے

جی ان شاءاللہ!
:)
 
جاسمن

لائبریرین
جاسمن
آپ نے یہ لڑی شروع کرکے بہت نیک کام کیا ہے. خدا آپ کو اجر دے. اب کسی نہ کسی کو حاضر ہونے والوں کو ان کی پسند کی لڑیوں میں ٹیگ کرنا چاہیے. اس طرح یہ محفل زندہ ہوگی اور یکسانیت سے نکلے گی

ضرور۔
اچھی تجویز ہے۔:)
تو پھر شروع کیجیے۔:)
 
جِن بُھوتوں کے حوالے سے کئی سال پہلے لکھی ایک مختصر نظم پیش ہے

ہم ناداں! اک بچے جیسے
خود جِن کی تصویر بنا کے
خود اس سے ڈر جاتے ہیں
ہم ناداں، اک بچے جیسے
 
Top