زیک

ایکاروس
آپ کا مطلب ہے کہ کاپی پیسٹ اراکین کے لیے بھی کوئی ایوارڈ ہونا چاہیے ؟ :oops:
بالکل۔ اس کا نام کاپی پیسٹ ایوارڈ ہو اور ان کو ملے جو سورس کی کوئی پرواہ کئے بغیر فارورڈ یا شیئر کیا گیا مواد محفل پر پوسٹ کر دیتے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top