محمداحمد

لائبریرین
مہدی نقوی حجاز ، @ابن رضا، محمداحمد ، محمد اسامہ سَرسَری
اللہ والیو دس دیو ٹھیک آ لسٹ؟؟؟؟ :)

آپ اور عائشہ یوں کریں کہ مشاعرے والی فہرست ہم سے لے لیں اور چیک کرلیں جو جو لوگ 2013 اور 2014 میں رجسٹر ہوئے ہیں ان کو شامل کر لیں۔ اگر یہ کم پڑیں تو 2012 والے بھی لے لیں گے۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین

محمداحمد

لائبریرین
ارے ایک کیٹگری رہ گئی

پسندیدہ خاموش محفلین
صائمہ شاہ
اوشو

اس کیٹگری کے اندر وہ لوگ آئیں گے جو کم بولتے ہیں لیکن جب بھی بولتے ہیں بہت اچھا بولتے ہیں۔ ماہی مزید نام سجیسٹ کرو ذرا

اس میں فلک شیر بھائی اور عمر سیف بھائی کا نام بھی آنا چاہیے۔

اور اگر کوئی ایسی کیٹیگری ہو جس میں لوگ سال کے سال بولتے ہوں تو نبیل بھائی اور سعادت بھائی کا نام اُس کیٹیگری میں آنا چاہیے۔ :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
آپ اور عائشہ یوں کریں کہ مشاعرے والی فہرست ہم سے لے لیں اور چیک کرلیں جو جو لوگ 2013 اور 2014 میں رجسٹر ہوئے ہیں ان کو شامل کر لیں۔ اگر یہ کم پڑیں تو 2012 والے بھی لے لیں گے۔ :)
آپ ہمیں نامزد کر کے لسٹ بنا کر دیں ان بھیاااا!!
 
ماہی احمد

لائبریرین
اس میں فلک شیر بھائی اور عمر سیف بھائی کا نام بھی آنا چاہیے۔

اور اگر کوئی ایسی کیٹیگری ہو جس میں لوگ سال کے سال بولتے ہوں تو نبیل بھائی اور سعادت بھائی کا نام اُس کیٹیگری میں آنا چاہیے۔ :)
نبیل بھائی کا نام ڈالا نہیں جا سکتا
بس پھر سعادت بھائی بلا شرکتِ غیر اس ایوارڈ کے حقدار قرار پائے:p
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ارے بھئی حد ہی کردی ۔

بانیانِ کوچہ کے ساتھ آپ نے خاکسار کا نام لکھ چھوڑا۔

اللہ سمجھے گا آپ کو۔ :)
لکھنے دیں ناں بھیا
مجھے شاپر کا مطلب بھول گیا تھا لیکن اس کے ساتھ منسلک نام یاد تھے سو لکھ دیئے :p
اب آپ باقی لوگوں کے نام بھی بتائیں
 
Top