سید فصیح احمد

لائبریرین
بہترین فیمیل انٹرویو
انٹرویو ود فرحت کیانی
انٹرویو ود عینی شاہ
انٹرویو ود ملائکہ
انٹرویو ود نیلم

بہترین میل انٹرویو
انٹرویو ود محسن وقار علی
انٹرویو ود حسان خان
انٹرویو ود فلک شیر


ایکٹو رکن برائے تہنیتی پیغامات
قیصرانی
ماہی احمد
تعبیر

شاعر محفل 2014 (کیٹگری کا نام وارث بھائی سے چرایا ہے)
؟؟؟


بہترین تحریر
؟؟؟


بہترین لکھاری
نیرنگ خیال
سید فصیح احمد
مقدس
مہدی نقوی حجاز
لئیق احمد (بابا ویلنٹائن) (کیا یہ مزاح میں آنا چاہیے؟)
ماہی احمد
سلمان حمید
گل بانو


بہترین مزاح نگار
نیرنگ خیال (نیرنگ خیال بھائی کی مزاحیہ تحریر ڈھونڈ کر لائیں)
سلمان حمید


بہترین شیف
ملائکہ
ابن سعید
فرحت کیانی
عندلیب
ماہا عطا


بہترین فوٹو گرافر
زیک
امجد میانداد
قیصرانی
نیرنگ خیال
عارف کریم

فعال محفلین
قیصرانی
ماہی احمد
سید فصیح احمد
نیرنگ خیال
فرحت کیانی
زیک
ناعمہ عزیز


پسندیدہ فی میل رکن
مقدس
قرۃ العین اعوان
ملائکہ
ماہی احمد
فرحت کیانی
صائمہ شاہ
ناعمہ عزیز
غدیر زھرا
سیدہ شگفتہ
ام اریبہ
جیہ


پسندیدہ میل رکن
نیرنگ خیال
قیصرانی
سید فصیح احمد
عمر سیف
فلک شیر
محمد احمد
شمشاد
امجد میانداد
عثمان
فاتح
نایاب
محمد اسامہ سرسری
لئیق احمد

:noxxx: میرا نام کِتّھے کِتّھے گھسا دیا او یارا بچہ !! کوئی حال نی ماؤ بلی !!:doh:
اب پچھتائے کیا ہووت جب ماؤ بلی نے لکھ دیا نام !! ۔۔ :battingeyelashes:
 

سید فصیح احمد

لائبریرین

اچھا تو نامزد کر کے ساتھ حوالہ بھی لکھنا ہے ، یعنی کہ کس تحریر کی بنا پر نامزد کیا جا رہا ہے !!
۔۔ ویسے مجھے تو تحریروں اور لکھاریوں کا مکمل علم ہی نہیں بچہ ، جب کہ اس کام کے لیئے ہمیں محمد خلیل الرحمٰن صاحب سے بھی رجوع کرنا چاہیئے کہ بہترین تحریر کی نامزدگی کے واسطے راہنمائی فرمائیں !! ۔۔۔ مجھے باقی دوست جو بھی کہیں اور جو میرے اختیار میں ہو ، حاضر ہیں !!
:) :)
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
بہترین فیمیل انٹرویو
انٹرویو ود فرحت کیانی
انٹرویو ود عینی شاہ
انٹرویو ود ملائکہ
انٹرویو ود نیلم

بہترین میل انٹرویو
انٹرویو ود محسن وقار علی
انٹرویو ود حسان خان
انٹرویو ود فلک شیر


ایکٹو رکن برائے تہنیتی پیغامات
قیصرانی
ماہی احمد
تعبیر

شاعر محفل 2014 (کیٹگری کا نام وارث بھائی سے چرایا ہے)
؟؟؟


بہترین تحریر
؟؟؟


بہترین لکھاری
نیرنگ خیال
سید فصیح احمد
مقدس
مہدی نقوی حجاز
لئیق احمد (بابا ویلنٹائن) (کیا یہ مزاح میں آنا چاہیے؟)
ماہی احمد
سلمان حمید
گل بانو


بہترین مزاح نگار
نیرنگ خیال (نیرنگ خیال بھائی کی مزاحیہ تحریر ڈھونڈ کر لائیں)
سلمان حمید


بہترین شیف
ملائکہ
ابن سعید
فرحت کیانی
عندلیب
ماہا عطا


بہترین فوٹو گرافر
زیک
امجد میانداد
قیصرانی
نیرنگ خیال
عارف کریم

فعال محفلین
قیصرانی
ماہی احمد
سید فصیح احمد
نیرنگ خیال
فرحت کیانی
زیک
ناعمہ عزیز


پسندیدہ فی میل رکن
مقدس
قرۃ العین اعوان
ملائکہ
ماہی احمد
فرحت کیانی
صائمہ شاہ
ناعمہ عزیز
غدیر زھرا
سیدہ شگفتہ
ام اریبہ
جیہ


پسندیدہ میل رکن
نیرنگ خیال
قیصرانی
سید فصیح احمد
عمر سیف
فلک شیر
محمد احمد
شمشاد
امجد میانداد
عثمان
فاتح
نایاب
محمد اسامہ سرسری
لئیق احمد

ماہی احمد ،، پیارے بچو ایک مشورہ ہے

بہترین تحریر ۔۔۔ اور بہترین لکھاری کی کیٹگری علیحدہ نہ کرو ۔۔۔ بہترین تحریر کی بنا پر ہی تو کوئی بہترین لکھاری چنا جائے گا ۔۔۔ یوں گڈ مڈ ہونے کا خدشہ ہے !!
 

ماہی احمد

لائبریرین
اچھا تو نامزد کر کے ساتھ حوالہ بھی لکھنا ہے ، یعنی کہ کس تحریر کی بنا پر نامزد کیا جا رہا ہے !!
۔۔ ویسے مجھے تو تحریروں اور لکھاریوں کا مکمل علم ہی نہیں بچہ ، جب کہ اس کام کے لیئے ہمیں محمد خلیل الرحمٰن صاحب سے بھی رجوع کرنا چاہیئے کہ بہترین تحریر کی نامزدگی کے واسطے راہنمائی فرمائیں !! ۔۔۔ مجھے باقی دوست جو بھی کہیں اور جو میرے اختیار میں ہو ، حاضر ہیں !!
:) :)
اگر آپ کو کچھ تحرریں ایسی نظر آئیں تو آپ بھی بتائیں
محمد خلیل الرحمٰن انکل آپ بھی مدد کریں پلیز :)
 

ماہی احمد

لائبریرین
ماہی احمد ،، پیارے بچو ایک مشورہ ہے

بہترین تحریر ۔۔۔ اور بہترین لکھاری کی کیٹگری علیحدہ نہ کرو ۔۔۔ بہترین تحریر کی بنا پر ہی تو کوئی بہترین لکھاری چنا جائے گا ۔۔۔ یوں گڈ مڈ ہونے کا خدشہ ہے !!
تجویز قابلِ غور ہے۔
لیکن میں سوچ رہی تھی کہ یوں زیادہ لوگ شامل ہو جائیں گے۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
بھیا آپ بس یہ بتا دیں کہ اوپر جو لسٹ میں نے بنائی ہے اس میں مزید کچھ اضافہ ہو سکتا ہے آپ کے خیال میں؟
نہیں بچے بلکل مکمل ہے :) بھئی آپ کی محنت کی داد بنتی اور یہ کسی ایوارڈ سے بھی زیادہ کی مستحق ہے - جیتے رہو اللہ تعالٰی خیرِ کثیرعطا فرمائے
میں ایک بات پوچھوں؟؟؟
 

عائشہ عزیز

لائبریرین

سید فصیح احمد

لائبریرین
میرے ذہن میں اور بھی ہیں نا!!!
اچھا ، لیکن ترتیب سے چلتے ہیں ، پہلے ان باقی نامزدگیوں کا کچھ کریں پھر وقت ہوا تو اور ساتھ ملا لیں گے نا ، ورنہ سب دھرے کا دھرا رہ جائے گا ! ۔۔۔ پہلے جو کیٹگریز ہیں ان کے لیئے لڑیاں دیکھنی ہوں گی ۔ اب ہر کیٹگری کی لڑی بنا کر ووٹنگ لے لی جائے !!
 
Top