آپ سب لوگوں کی رائے درکار ہے ان نامزدگیوں کے بارے میں اور جو نہیں کر پائی وہ بھی سجیسٹ کریں پلیز
ہمارا خیال ہے کہ ننھی پری نے بالکل درست سمت میں آغاز کیا ہے، باقی احباب مزید نامزدگیاں کرنے میں مدد دیں۔ :) :) :)
 
محمد یعقوب آسی انکل
محمد وارث بھائی
آپ لوگ شاعر اور بہترین تحریر کے لیے ہیلپ کیجئے۔
یہ کیا گورکھ دھندا ہے عین عین عین! (عزیزہ عائشہ عزیز)۔
میں اس لڑی سے ایک نظر گزرا ہوں، تاہم کچھ اندازہ نہیں کر پایا کہ میرا امتحان کسے اور کیوں مقصود ہے۔
کیا یہ بھی کوئی فل کورٹ ہے؟ چوہدری صاحب کی خدمات حاصل کر لیجئے۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

انکل یہ ایوارڈز کا سلسلہ نیا نہیں ہے، پہلے بھی ہوتے رہے ہیں۔ اس بار کافی لیٹ ہوگئے، لاسٹ ٹائم بھی ہم لوگوں نے کوشش کی تھی لیکن کچھ بھی نہیں بنا۔
میں یہ چاہ رہی تھی کہ آپ نئے آنے والے شعرا میں سے کچھ نام بتا دیں جن کو "شاعر محفل" کیٹگری کے لیے نامزد کیا جا سکے۔
زمرہ "آپ کی تحریریں" میں سے آپ کے مطابق جو بہترین تحریریں ہیں وہ بھی بتا دیں۔
 
اتنی لمبی فہرست میں تو اپنا نام ڈھونڈنا بھی مشکل ہے ع ع ع (عزیزہ عائشہ عزیز)۔ خوش خیالی اپنی جگہ، مجھے محفل کے شعراء کا ٹھیک طور پر اندازہ بھی نہیں۔
دوسری بلکہ اہم بات، آپ (سب) کو اپنی ایک کمزوری بتا دوں کہ میں نظریاتی آدمی ہوں اس لئے دورِ حاضر کی مطلوبہ ’’روشن خیال، غیر جانب داری‘‘ کے معیار پر پورا نہیں اتر سکتا۔ معذرت چاہتا ہوں۔
 
انکل آپ تو سینئر ہیں ناں یہاں پر ہم مثال کے طورپر 2013 اور 2014 کے نئے شعرا کا ذکر کر رہے ہیں۔
جی انکل کوئی بات نہیں :)
 
زبیر مرزا

محفلین
ماہی احمد
امجد میانداد
زبیر مرزا
قیصرانی
ابن سعید
محمد یعقوب آسی
محمداحمد
زیک
محمد اسامہ سَرسَری
ناعمہ عزیز
فلک شیر
آپ سب لوگوں کی رائے درکار ہے ان نامزدگیوں کے بارے میں اور جو نہیں کر پائی وہ بھی سجیسٹ کریں پلیز
بچے سچ کہوں تو اس سلسلے میں جو پچھلے سال ہوا تھا اس کے بعد مجھ میں تو ہمت نہیں نا ہی اب اتنا وقت ہے- اس بارے آپ کو میراتومشورہ
ہے کم سے کم لوگوں کوشامل کرکے مشاورت میں اس کوآگے چلائیں - آپ کی لگن ، شوق اورہمت کی حوصلہ افزائی کے سواء کیا کہوں:)
 
نایاب

محترم بٹیا رانی آپ سیدھے سبھاؤ ووٹنگ پر مبنی دو دھاگے کھول لیں ۔ اک بہترین شاعر اور اک بہترین لکھاری
ووٹنگ کی اک تاریخ مقرر کر دیں ۔ اور ہر دو دھاگوں میں تمام شعراء کرام اور تمام لکھاریوں کے ناموں کی لسٹ بنا دیں ۔
جب ووٹنگ مکمل ہو تو ووٹ کی بنیاد پر بہترین شاعر بہترین لکھاری کے نام کا اعلان کر دیں ۔
اک آسان حل اور بہت دعائیں
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
بچے سچ کہوں تو اس سلسلے میں جو پچھلے سال ہوا تھا اس کے بعد مجھ میں تو ہمت نہیں نا ہی اب اتنا وقت ہے- اس بارے آپ کو میراتومشورہ
ہے کم سے کم لوگوں کوشامل کرکے مشاورت میں اس کوآگے چلائیں - آپ کی لگن ، شوق اورہمت کی حوصلہ افزائی کے سواء کیا کہوں:)
بھیا آپ بس یہ بتا دیں کہ اوپر جو لسٹ میں نے بنائی ہے اس میں مزید کچھ اضافہ ہو سکتا ہے آپ کے خیال میں؟
 
زیک

مسافر
ماہی احمد
امجد میانداد
زبیر مرزا
قیصرانی
ابن سعید
محمد یعقوب آسی
محمداحمد
زیک
محمد اسامہ سَرسَری
ناعمہ عزیز
فلک شیر
آپ سب لوگوں کی رائے درکار ہے ان نامزدگیوں کے بارے میں اور جو نہیں کر پائی وہ بھی سجیسٹ کریں پلیز
آپ کی فہرست مکمل ہے سوائے ادب سے متعلق اور مجھ سا بےادب ان زمروں میں جاتا ہی نہیں اس لئے مدد کرنے سے قاصر ہوں۔
 
زبیر مرزا

محفلین
بھیا آپ بس یہ بتا دیں کہ اوپر جو لسٹ میں نے بنائی ہے اس میں مزید کچھ اضافہ ہو سکتا ہے آپ کے خیال میں؟
نہیں بچے بلکل مکمل ہے :) بھئی آپ کی محنت کی داد بنتی اور یہ کسی ایوارڈ سے بھی زیادہ کی مستحق ہے - جیتے رہو اللہ تعالٰی خیرِ کثیرعطا فرمائے
 
ماہی احمد

لائبریرین
بہترین فیمیل انٹرویو
انٹرویو ود فرحت کیانی
انٹرویو ود عینی شاہ
انٹرویو ود ملائکہ
انٹرویو ود نیلم

بہترین میل انٹرویو
انٹرویو ود محسن وقار علی
انٹرویو ود حسان خان
انٹرویو ود فلک شیر

ایکٹو رکن برائے تہنیتی پیغامات
قیصرانی
ماہی احمد
تعبیر

شاعر محفل 2014 (کیٹگری کا نام وارث بھائی سے چرایا ہے)
؟؟؟

بہترین تحریر
؟؟؟

بہترین لکھاری
نیرنگ خیال
سید فصیح احمد
مقدس
مہدی نقوی حجاز
لئیق احمد (بابا ویلنٹائن) (کیا یہ مزاح میں آنا چاہیے؟)
ماہی احمد
سلمان حمید
گل بانو

بہترین مزاح نگار
نیرنگ خیال (نیرنگ خیال بھائی کی مزاحیہ تحریر ڈھونڈ کر لائیں)
سلمان حمید

بہترین شیف
ملائکہ
ابن سعید
فرحت کیانی
عندلیب
ماہا عطا

بہترین فوٹو گرافر
زیک
امجد میانداد
قیصرانی
نیرنگ خیال
عارف کریم

فعال محفلین
قیصرانی
ماہی احمد
سید فصیح احمد
نیرنگ خیال
فرحت کیانی
زیک
ناعمہ عزیز

پسندیدہ فی میل رکن
مقدس
قرۃ العین اعوان
ملائکہ
ماہی احمد
فرحت کیانی
صائمہ شاہ
ناعمہ عزیز
غدیر زھرا
سیدہ شگفتہ
ام اریبہ
جیہ

پسندیدہ میل رکن
نیرنگ خیال
قیصرانی
سید فصیح احمد
عمر سیف
فلک شیر
محمد احمد
شمشاد
امجد میانداد
عثمان
فاتح
نایاب
محمد اسامہ سرسری
لئیق احمد
محمد اسامہ سَرسَری مہدی نقوی حجاز ابن رضا محمداحمد
شاعری کے زمرے کی نامزدگیوں کے لئیے آپ لوگوں کی مدد چاہئیے۔ :)
 
آخری تدوین:

ماہی احمد

لائبریرین
ماہی احمد
امجد میانداد
زبیر مرزا
قیصرانی
ابن سعید
محمد یعقوب آسی
محمداحمد
زیک
محمد اسامہ سَرسَری
ناعمہ عزیز
فلک شیر
آپ سب لوگوں کی رائے درکار ہے ان نامزدگیوں کے بارے میں اور جو نہیں کر پائی وہ بھی سجیسٹ کریں پلیز
عائشہ باقی کی مدد رات میں کرتی ہوں :)
فکر نہیں کرو اس بار تو ایوراڈز ضرور دیے جائیں گے ان شاءاللہ :)
 
Top