ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

نبیل نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 5, 2012

  1. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,768
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    چھوٹے چچا اگر میاں داد خان سیاح کے ہتھے چڑھ گئے تو بہت ماریں گے۔ اس لیے مار سے بچنے سے پہلے ہی ان کا شعر صحیح کر دیں :

    قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دو
    خوب گذرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
  2. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed


    :aadab:

    :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
  3. سید تراب کاظمی

    سید تراب کاظمی محفلین

    مراسلے:
    2,675
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Angelic
    اللھم آمین !:angel:
    ہی ہی ہی
    کیوں نہیں اگر ہماری آپی کہیں گی تو ہم منع تھوڑی نا کر سکتے ہیں!:happy:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    استغفراللہ ۔۔ اتنا بڑا جھوٹ۔۔ :surprised:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. سید تراب کاظمی

    سید تراب کاظمی محفلین

    مراسلے:
    2,675
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Angelic
    :-P:-P:-P
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    لیکن مجھے تو یقین ہے سارہ !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  7. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    لگتا ہے آپ کو ٹرک سمجھ آگئی نایاب انکل کی پہیلیوں کی ۔۔ پر سب تو آپ نے صحیح بتائیں ہیں ۔۔ پہلی میں تین آپشن کیوں ؟ ناعمہ کے لئے ہے وہ ۔۔ :battingeyelashes:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  8. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    تشریح بھی کر دیں پلیز ۔۔ میں دیکھوں کس طرح فٹ آتا ہے مجھ پر یہ ۔۔ :roll:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    :) :)
    میں آپ کو بہت سمجھدار مانتی ہوں شگفتہ ۔۔۔ لیکن ابھی اپ کی سمجھ پر شبہ ہو رہا ہے ۔۔ ہاہاہا ۔۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. سید تراب کاظمی

    سید تراب کاظمی محفلین

    مراسلے:
    2,675
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Angelic
    ہہممم ہممممممممممم !
    کیا ہے !:chatterbox:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. چھوٹاغالبؔ

    چھوٹاغالبؔ لائبریرین

    مراسلے:
    1,983
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    اچھا تو آپ کے خیال میں، میں نے باقی سب پر جو شعر لکھے وہ ان پر فٹ آتے ہیں؟:ROFLMAO:

    اوہ۔۔۔۔ یہ میں کیا بول گیا:shock:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  12. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    سب کا نہیں پتا ابھی تو اپنا ہی دیکھا ۔۔۔ اور دل چاہا غیر متفق کروں ۔۔۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. چھوٹاغالبؔ

    چھوٹاغالبؔ لائبریرین

    مراسلے:
    1,983
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    شوق سے کریں جی شوق سےکریں:ROFLMAO:
    مگر:angel:
    یہ تو آپ کو پتا ہوگا نا:giggle:
    کہ پرل ہاربر پر جاپان کے حملے کا نتیجہ کیا ہوا تھا؟:laugh::laugh:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • متفق متفق × 1
  14. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    مجھے اپنی ناسمجھی کی سزا تو نہیں ملے گی ناں کہیں :happy:
    :happy:
    ویسے سچ بات تو یہی ہے سارہ ، فون پر پہلی بار آپ کی آواز سن کر مجھے بہت اچھا لگا تھا اور آج بھی مجھے وہ محسوس ہوتا ہے جیسے آج ہی کی بات ہو ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    نہیں پتا ۔۔ :confused: گوگل سرچ کرنا پڑے گا ۔۔ :roll:
     
  16. سارہ خان

    سارہ خان محفلین

    مراسلے:
    15,819
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    نا سمجھی اتنی پیاری ہوتی ہے تو میرے لئے تو آپ نا سمجھ ہی رہیں ہمیشہ ۔۔ :) :)
    شگفتہ کل آپ نے کال کی تھی شاید ۔۔ بہت دیر سے دیکھا حسب عادت ۔۔ :( پتا ہے باجو اس بات پر اتنا ڈانٹتی تھیں پہلے ۔۔ اب توتنگ آ کر کہنا چھوڑ دیا ہے ۔۔ جب فون ریسیو کر لوں غلطی سے فوراً ۔۔ تو کہتی ہیں ۔۔ ہائے سارہ مجھے بڑی خوشی ہوئی تم نے فون ریسیو کر لیا ۔۔۔ :) :(
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    بھائی ، آپ نے یقین تو نہیں کر لیا سارہ کی بات پر :happy:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    ٹھیک ہے سارہ :lovestruck:

    مجھے بھی بوچھی سے ایسا ہی سننا پڑتا ہمیشہ میں اکثر اس وقت سو رہی ہوتی ہوں ۔:blushing:
    چلیں جب آپ فرصت سے ہوں تو مجھے ٹیکسٹ کر دیں میں کال کروں گی ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  19. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    بہت شکریہ غالب صغیر جی
    تعبیر ہے جس کی حسرت و غم ۔ اے ہم نفسو وہ خواب ہیں ہم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  20. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    خوشیاں باٹنے کی ہیں عادی
    بولی جن کی حیدرآبادی

    کھانے پکانے کی ہیں ماہر
    پیاری سی ہماری عندلیب ادی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 1

اس صفحے کی تشہیر