ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

یوسف-2

محفلین
یوسف ثانی​
ادھر وہ بدگمانی ہے ادھر یہ ناتوانی ہے​
بچنے کی کوئی تدبیر کرو، مقابل یوسف ثانی ہے​
کلام وڈا غالب بہ انتساب نکا غالب عرف چھوٹاغالبؔ :)

نہ شعلے میں یہ کرشمہ نہ برق میں یہ ادا
کوئی بتاؤ کہ وہ شوخِ تند خو کیا ہے
یہ رشک ہے کہ وہ ہوتا ہے ہم سخن تم سے​
وگرنہ خوفِ بد آموزی ِ عدو کیا ہے​
چپک رہا ہے بدن پر لہو سے پیراہن
ہمارے جَیب کو اب حاجتِ رفو کیا ہے
جلا ہے جسم جہاں، دل بھی جل گیا ہوگا​
کریدتے ہو جو اب راکھ جستجو کیا ہے​
وہ چیز جس کے لیے ہم کو ہو بہشت عزیز
سوائے بادۂ ِ گلفامِ مشک بو کیا ہے
رہی نہ طاقتِ گفتار اور اگر ہو بھی​
تو کس امید پہ کہیے کہ آرزو کیا ہے​
ہوا ہے شہ کا مصاحب پھرے ہے اتراتا
وگرنہ شہر میں غالب کی آبرو کیا ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top