ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

نبیل نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 5, 2012

  1. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,759
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    محفل فورم کے ارکان کے بارے میں ہنسے مسکراتے شعر لکھنا بھی فورم کی سالگرہ کی ایک خوشگوار رسم ہے۔ اس مرتبہ بھی میں ہی اس کام کا آغاز کرتا ہوں۔ :) سب سے پہلے تو مقدس بہن کے بارے میں جن کے کہنے پر یہ سلسلہ شروع کر رہا ہوں۔ :)

    لارا لپا لا را لپا لائی رکھ دی
    ادی ٹپا ادی ٹپا ادی رکھ دی
    ہم گھڑ کے سنائیں بے تکیاں
    پر وہ خالی ہی ہی کر دی
    :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 14
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 5
  2. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,759
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    برادرم خلیل الرحمن

    کیا بات ہے آپ کی خلیل بھائی
    ہر بات ہے آپ کی ثقیل بھائی
    ہماری سمجھ سے ہے یہ بالا تر
    آپ رہنے ہی دیں نبیل بھائی

    :ROFLMAO:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 10
    • زبردست زبردست × 6
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,894
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    زبردست نبیل بھائی۔

    آجائیے مقدس نبیل بھائی یاد کر رہے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,759
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    محترم شاکرالقادری صاحب

    پہلے تو ہو کچھ فاعلن فاعلات
    پھر لائیں اٹک کی سوغات
    کرکے دستار فضیلت زیب تن
    ہو جائے نستعلیقی نستعلیقیات

    :aadab:
     
    • زبردست زبردست × 10
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,058
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,058
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    میں تو آ گئی بھیا
    اپنی ہی ہی ہی سمیت :p
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  7. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,759
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    حیران کن ہے آپ کی کہانی
    پیا ہے گھاٹ گھاٹ کا پانی
    الزبتھ ٹیلر بن گئی نانی
    اور آپ ہوگئے یوسف ثانی

    :bomb:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 11
    • زبردست زبردست × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  8. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,894
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    زبردست

    بہت خوب نبیل بھائی۔ کیا بم پھاڑا ہے آپ نے۔ :)
     
    • متفق متفق × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    10,679
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    آداب عرض ہے نبیل بھائی
    اِک ہماری عرض ہے نبیل بھائی
    کچھ اپنے بارے میں بتائیے
    ہمیں آپ ہی سے غرض ہے نبیل بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 14
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,894
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    آجایئے نبیل بھائی
    آگئے ہیں خلیل بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,894
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    @برگ حنا​
    برگِ حنا کے رنگ ہیں محفل کے ہات پر​
    پھر کیوں نہ خوش ہوں محفلیں اس ایک بات پر :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • زبردست زبردست × 7
  12. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,894
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    [​IMG]
    مصرعے جو چھ ہوئے تو مسدس کہا گیا​
    ڈیڈیز کی بے بی کو مقدس کہا گیا :)
     
    • زبردست زبردست × 9
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
  13. برگ حنا

    برگ حنا محفلین

    مراسلے:
    387
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بہت خوب محمد احمد بھائی
    "اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ":praying:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,058
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    احمد بھیااا
    تھینک یو۔۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  15. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,894
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    بہت شکریہ بہنا ۔ خوش رہیے۔

    ویسے یہ pray والا اسمائیلی جس نے بھی بنایا ہے خوب بنایا ہے ۔ اگر ہم سب بھی اتنی ہی دل و جان سے اور خشوع و خضوع کے ساتھ دعا مانگیں تو ساری دعائیں ہی پوری ہو جائیں۔ :D
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  16. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,894
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    جیتی رہیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  17. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,894
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    زیادہ رہیے یہاں یا کم رہیے
    آپ ہمیشہ خوش و خرم رہیے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
  18. برگ حنا

    برگ حنا محفلین

    مراسلے:
    387
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بھیا ! بہنیں تو بہت صدقِ دل سے دعائیں مانگتی ہیں اپنے بھائیوں کے لیے ہاں باقی کا ہمیں پتا نہیں
     
    • متفق متفق × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  19. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    ہمیں بھی عائشہ بہنا نے کہا تھا کہ کچھ لکھ ماریں۔

    ابھی تو فی الوقت ہم ان کے لیے ایک تک بندی لکھ دیتے ہیں :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  20. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    بھائیوں کی جو ہے راج دلاری
    بات ہے جس کی سب سے نرالی
    لکھنے پڑھنے میں جو اسمارٹ
    مسکان کی بھی جس کی بہت ہی پیاری
    کھٹے پر جو چھڑکتی ہے جان
    وہ ہے عائشہ عزیز بہن ہماری
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 11
    • زبردست زبردست × 3

اس صفحے کی تشہیر