محفل کی شہریت اور شہرت

نبیل

تکنیکی معاون
شمشاد بھائی، یہ کوئی موڈ نہیں بلکہ فورم کی بلٹ ان فیچر ہے۔
اور میں نے غصے میں نہیں ہٹایا۔ اس کا ہٹا دینا ہی بہتر تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
نبیل بھائی آپ کو نہیں کہہ رہا تھا، وہ تو عبد اللہ 007 کے جواب میں لکھا تھا کہ آپ کا پیغام بیچ میں آ گیا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top