گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ نے اکیلے ہی ہرپ کر جانی ہے اسلیئے ہم ایسا نہیں کرسکتے۔
تو ایسے بولیں نا کہ "آپ ایسا نہیں کر سکتے"
اصل بہادری تو اکیلے ہڑپ کرنا ہے۔ وہ بھی اس طرح کہ دشمنان چائے کی نظر لگ کر پیٹ میں درد بھی نہ ہو۔
کرتے ہیں چیلنج قبول؟
ہم ساری چائے ہڑپ کر کے دکھاتے ہیں آپ کو۔
 
وجی

نہ جی ہمارے پاس بال بھی ہیں اور بچے بھی۔
 
Top