سیما علی
لائبریرین
وعلیکمالسلام علیکم
سب کو اور سنائیں کیا حال احوال ہیں سب کے ؟؟
السلام
وجی بھیا
شکر الحمد للہ
وعلیکمالسلام علیکم
سب کو اور سنائیں کیا حال احوال ہیں سب کے ؟؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم
سب کو اور سنائیں کیا حال احوال ہیں سب کے ؟؟
موسم کیسا ہے؟الحمداللہ بخیر ہیں
آجکل تو ہم لسی یا دہی کا استعمال زیادہ کر رہے ہیںموسم کیسا ہے؟
چائے پی چکے یا ثمرین کے انتظار میں ہیں
اس طرح چائے کی پتی برا مان جائےگی۔ اسے ہمارے حوالے کر دیجئیےآجکل تو ہم لسی یا دہی کا استعمال زیادہ کر رہے ہیں
چائے سے دوری بنائی ہوئی ہے۔
آپ نے اکیلے ہی ہرپ کر جانی ہے اسلیئے ہم ایسا نہیں کرسکتے۔اس طرح چائے کی پتی برا مان جائےگی۔ اسے ہمارے حوالے کر دیجئیے
تو ایسے بولیں نا کہ "آپ ایسا نہیں کر سکتے"آپ نے اکیلے ہی ہرپ کر جانی ہے اسلیئے ہم ایسا نہیں کرسکتے۔
نہ جی ہمارے پاس بال بھی ہیں اور بچے بھی۔تو ایسے بولیں نا کہ "آپ ایسا نہیں کر سکتے"
اصل بہادری تو اکیلے ہڑپ کرنا ہے۔ وہ بھی اس طرح کہ دشمنان چائے کی نظر لگ کر پیٹ میں درد بھی نہ ہو۔
کرتے ہیں چیلنج قبول؟
ہم ساری چائے ہڑپ کر کے دکھاتے ہیں آپ کو۔
تو ہم نے کب کہا کہ آپ فارغ البال ہیں۔نہ جی ہمارے پاس بال بھی ہیں اور بچے بھی۔
وعلیکم السلاماراکین اردو محفل کو السلام علیکم
گرمی نے حشر کیا ہوا ہے۔