سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
اللہ کا صد شکر اس نے خیر سے رمضان کے آخری روزے تک پہنچایا ۔۔پروردگار کے حضور دعا ہے کہ ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین ۔۔۔
 

وجی

لائبریرین
وعلیکم السلام
آمین ثم آمین
اللہ ہم سب کی جو بھی عبادات ہے انکو قبول فرمائے آمین۔
 
Top