گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ اپنا تعارفی دھاگہ کیوں مقفل کروا لیا آپ نے۔
دکھ بول کے جے دسیا تے کہیہ دسیا

ان سے پوچھیں جنھوں نے مقفل کیا۔ اتنا بھی نہ سوچا کہ ہمیں تالوں سے کتنی وحشت ہوتی ہے۔ اور جب زبان پر چپ کا تالا لگانا پڑے تو کیا حال ہوتا ہے۔
ویسے کوئی وجہ نظر تو نہیں آتی عثمان بھائی ہماری تعارفی لڑی کو لاک کرنے کی۔ بندہ اتنا ہی سوچ لیتا ہے کہ آخر اتنے عرصہ سے ا غائب تھے ہم، کچھ تو نیا اضافہ ہوا ہو گا حس کو تعارف والی لڑی میں شئیر کریں۔
 
عثمان

محفلین

چلئے کوئی نہیں۔ اسی بہانے اس دھاگے میں کچھ ہلچل رہے گی۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چلئے کوئی نہیں۔ اسی بہانے اس دھاگے میں کچھ ہلچل رہے گی۔
وہی تو۔ برداشت تو کرنا پڑتا ہے۔ وجہ بھی تو نا معلوم ہے کہ چپکے سے تالا لگایا، چابی سمندر میں پھینکی اور چل دئیے۔ افسوس رہے گا۔
ہاں مگر اس دھاگے میں ہلچل رہے گی۔
 
سیما علی

عشق سے طبیعت نے زیست کا مزا پایا
درد کی دوا پائی درد بے دوا پایا
 
Top