شمشاد

لائبریرین
اور سحری کب ختم ہوتی ہے؟

ہمارے ہاں آج سحری 4:03 صبح اور افطاری 18:20 پر ہو گی۔ یعنی کہ آج ہمارے ہاں روزے کا دورانیہ 14 گھنٹے اور 17 منٹ کا ہے۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
السلام علیکم
رمضان مبارک
سب کیسے ہیں؟ رمضان کیسا جا رہا؟
خوب دل لگا کر عبادت کریں سب لوگ۔۔۔ اللہ پاک سب کی عبادات اور نیتوں کو قبول فرمائیں۔۔۔ آمین
:)
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
رمضان مبارک
سب کیسے ہیں؟ رمضان کیسا جا رہا؟
خوب دل لگا کر عبادت کریں سب لوگ۔۔۔ اللہ پاک سب کی عبادات اور نیتوں کو قبول فرمائیں۔۔۔ آمین
:)
وعلیکم السلام
بٹیا کیسی ہیں آپ بچے اور سعید میاں اللّہ سلامت رکھے
آمین الہی آمین اللّ سلامت رکھے ہ :in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
 
آخری تدوین:
السلام علیکم
رمضان مبارک
سب کیسے ہیں؟ رمضان کیسا جا رہا؟
خوب دل لگا کر عبادت کریں سب لوگ۔۔۔ اللہ پاک سب کی عبادات اور نیتوں کو قبول فرمائیں۔۔۔ آمین
:)
وعلیکم السلام۔۔۔۔۔۔۔
کیسی ہیں ماہی آپ؟ آپکو بھی رمضان مبارک ہو۔ آمین
اللہ آپکو اور آپکی فیمیلی کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔رمضان المبارک تمام امت مسلمہ کیلیئے مبارک ہو۔آمین
خوش رہیئے۔
 

اے خان

محفلین
السلام علیکم
رمضان مبارک
سب کیسے ہیں؟ رمضان کیسا جا رہا؟
خوب دل لگا کر عبادت کریں سب لوگ۔۔۔ اللہ پاک سب کی عبادات اور نیتوں کو قبول فرمائیں۔۔۔ آمین
:)
وعلیکم السلام
آپ کو بھی مبارک ہو
رمضان بہت اچھا جارہا ہے
آمین ثم آمین
 
Top