رومی

لائبریرین
اللہ جی آپ کو سلامت رکھے ہمیشہ،
ادھر ہی ہوں بس زندگی میں بہت سے امتحان ہیں جن میں سرخروئی ضروری ہے تو اسی دوڑ میں لگے ہیں۔
یہ آپ کے لیے

یہ کیوں اتنے دن نہیں آتیں :in-love::in-love::in-love::in-love::in-love:
سٹڈی میں گڈے گڈے مصروف ھے لاریب:p
 

لاريب اخلاص

لائبریرین
یہ آپ کے لیے


سٹڈی میں گڈے گڈے مصروف ھے لاریب:p
تمہاری اس بات سے ایک خوشگوار سی یاد ، یاد آ گئی بارش ہو رہی تھی تو کمرہ ء امتحان میں پہنچتے ہی میم کہتی اففف بارش سے تو روڈ پہ گوڈے گوڈے پانی اینڈ لک لک واٹر ہے۔
 
آخری تدوین:
Top