زیک

مسافر
او ۔۔۔۔سوری لگتا ہے آپ نے ابھی تک پہچانا نہیں ۔۔۔کسی دور میں یہاں ایک پاکستانی کے نام سے آئی ڈی ہوتی تھی ۔۔۔شاید آپ کو یادہو کہ نہ ہو
کیسے ہیں؟

نئی آئی ڈی سے آئے ہیں تو پہچانے کیسے جاتے۔ پرانی کیوں نہیں استعمال کی؟
 

منیر

محفلین
الحمداللہ ، زکریا بھائی آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں
پرانی کا کوئی اتہ پتہ یاد نہیں آ رہا تھا اس لئے نئی بنا ڈالی
 

غدیر زھرا

لائبریرین
نالائق بھتیجی اتنا عرصہ ہو گیا اردو محفل میں۔ ابھی تک "السلام علیکم" کی صحیح املا نہیں آئی۔ السلام اور علیکم کے درمیان حرف و نہیں ہوتا۔
افففففففف چاچو آپ میرے پرانے مراسلات دیکھ لیں میں السلام علیکم ہی لکھتی تھی : ( اب محفل سے دور رہی ہوں کتنا ہی عرصہ تو پھر خراب ہو گئی ہوں۔۔۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
وعلیکم السلام ماہی بہنا :) کیسی ہیں آپ ؟ :) ہم بخیر ہیں الحمدللہ :)
الحمدللہ بالکل ٹهیک :) فری ہو گئی آپ؟؟؟
وعلیکم السلام ، صبح بخیر !!
ہم ہشاش بشاش !! ۔۔۔ آپ کیسے ہو لاڈلا بچہ ؟؟
:) ، :) ، :)
الحمدللہ بالکل ٹهیک :) کیسا جا رہا ہے پہلا روزہ؟
 

شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی لگتا ہے کوئی گستاخی ہو گئی مجھ سے جو آپ نے جواب نہیں دیا
او ۔۔۔۔سوری لگتا ہے آپ نے ابھی تک پہچانا نہیں ۔۔۔کسی دور میں یہاں ایک پاکستانی کے نام سے آئی ڈی ہوتی تھی ۔۔۔شاید آپ کو یادہو کہ نہ ہو
او تو آپ ہیں۔ تو وہی پہچان "پاکستانی" کیوں نہیں استعمال کر رہے؟ اگر اس پہچان سے لاگ آن ہونے کا مسئلہ ہے تو انتظامیہ سے کہہ کر نیا شناختی کلمہ لے لیں۔
 
Top