سید فصیح احمد

لائبریرین
اور آپ کیوں پردیسی ہوئے ہوئے ہیں :)
میں نے اللہ اللہ کر کے ایک مسودہ مکمل کیا اور اب اس تذبذب میں ہوں کہ ، کسی کو بھائے گا یا نہیں ۔۔ کوئی 115 سطور پر کھنچ گیا ۔۔۔ کہیں طوالت اکتاہٹ کا باعث نہ ہو جائے !! ۔۔۔۔ اسی چکر میں نیند اڑ چکی ہے ،، بار بار پڑھ رہا ہوں اور شش و پنج ہے کہ دور ہونے کا نام نہیں لیتا !! :confused:
 
قیصرانی

شش یعنی چھ اور پنج یعنی پانچ۔ کل ملا کر 115؟
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
آپ خفا بھی ہوتے ہیں؟ معلوماتی :)
ا یہ محض معلوماتی ہی نہیں ۔۔۔ اکثر مفید بھی ہوتا ہے ۔۔۔۔ :waiting: ۔۔۔۔ :tongue:
چلیں اس مسودہ سے کل مغز ماری کریں گے اور دوسری کہانی پر کام بھی ،،، اب سونے چلے ہم تو !! :yawn: ۔۔۔ آپ اپنا خیال رکھیے گا ۔۔ جزاک اللہ بھائی جان ۔۔ :) :)
شب بخیر !!
 
شب بخیر :)
 
شمشاد

لائبریرین
السلام و علیکم :)
کیسے ہیں آپ ؟ :)
آپ خود مسکانچی ہیں اور آپ تو روز ہی آتے ہیں محفل میں :) عجب کیا :)
نالائق بھتیجی اتنا عرصہ ہو گیا اردو محفل میں۔ ابھی تک "السلام علیکم" کی صحیح املا نہیں آئی۔ السلام اور علیکم کے درمیان حرف و نہیں ہوتا۔
 
منیر

محفلین
او ۔۔۔۔سوری لگتا ہے آپ نے ابھی تک پہچانا نہیں ۔۔۔کسی دور میں یہاں ایک پاکستانی کے نام سے آئی ڈی ہوتی تھی ۔۔۔شاید آپ کو یادہو کہ نہ ہو
 
Top