وجی

لائبریرین
الحمداللہ ہم بھی بخیر ہیں اور بس چل رہے ہیں
آپ جمے ہوئے ہیں کیا سردی و برفباری زیادہ ہوئی ہے
 
ہمارے شہر میں برفباری تو نہیں ہوئی ہے لیکن آس پاس کے شہروں میں ہوئی ہے اور ہمارے یہاں سردی اتنی تھی کہ گلیوں کے کناروں پر اکٹھا پانی جم کر پپڑیوں میں تبدیل ہو چکا ہے۔ :) :) :)
 
آپ تو خیریت سے ہیں نا اور کیا چل رہا ہے
 
Top