قرۃالعین اعوان

لائبریرین
صبح ہو گئی ہے تو اب جاگ ہی جانا چاہئے۔ :)
جی بھیا!
اٹھو بیٹا آنکھیں کھولو۔۔۔بستر چھوڑو اور منہ دھولو
اتنا سونا ٹھیک نہیں ہے۔۔۔۔وقت کا کھونا ٹھیک نہیں ہے
سورج نکلا تارے بھاگے۔۔۔دنیا والے سارے جاگے
تم بھی اٹھ کر باہر جاؤ۔۔۔ایسے وقت کا لطف اٹھاؤ۔۔۔
پھول کھلے ہیں رنگ رنگیلے۔۔۔سرخ سفید اور نیلے پیلے :heehee::happy::angel:
 

عینی شاہ

محفلین
جی بھیا!
اٹھو بیٹا آنکھیں کھولو۔۔۔ بستر چھوڑو اور منہ دھولو
اتنا سونا ٹھیک نہیں ہے۔۔۔ ۔وقت کا کھونا ٹھیک نہیں ہے
سورج نکلا تارے بھاگے۔۔۔ دنیا والے سارے جاگے
تم بھی اٹھ کر باہر جاؤ۔۔۔ ایسے وقت کا لطف اٹھاؤ۔۔۔
پھول کھلے ہیں رنگ رنگیلے۔۔۔ سرخ سفید اور نیلے پیلے :heehee::happy::angel:
:thumbsup:
 
Top